پاکستان شائع 05 نومبر 2024 12:24pm سروسز چیفس کی مدت، پریکٹس اینڈ پروسیجر سمیت اہم بلز کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری سینیٹ سیکرٹریٹ نے گزشتہ روز ہونے والی قانون سازی کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔
پاکستان شائع 04 نومبر 2024 08:35pm سپریم کورٹ پریکٹیس اینڈ پروسیجر ترمیمی بل میں کیا ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں جو بھی کیسز، معاملہ یا اپیلیں سپریم کورٹ میں آئیں گی انہیں فرسٹ ان فرسٹ آؤٹ کی بنیاد پر سنا جائے گا، بل
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 04 نومبر 2024 09:14pm سپریم کورٹ ججز کی تعداد 34 کرنے اور پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیم کے بل دونوں ایوانوں سے منظور بلز کی منظوری کے دوران اپوزیشن ارکان اسپیکر کے ڈائس کے سامنے جمع ہوگئے، اپوزیشن نے شدید شور شرابہ کیا اور بل کی کاپیاں پھاڑ دیں
پاکستان شائع 04 نومبر 2024 09:59am وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اہم منظوریاں ہوں گی، جج پالیسی بھی شامل وفاقی کایبنہ 16، سینیٹ 39 اور قومی اسمبلی میں 7 نکاتی ایجنڈا زیرغور آئے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 01 نومبر 2024 03:01pm پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس سینیٹ میں پیش، مفاد عامہ کی وجوہات بیان کرنا ہوں گی وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے ایوان میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس پیش کیا
پاکستان شائع 31 اکتوبر 2024 07:58pm حکومت کا ججوں کی تعداد بڑھانے کے حوالے سے قانون سازی مؤخر کرنے کا فیصلہ ججوں کے معاملے پر قانون سازی کا عمل چند روز کیلئے موخر کردیا گیا