پاکستان اپ ڈیٹ 14 اکتوبر 2024 06:36pm پارلیمانی کمیٹی اجلاس ختم، پی پی پی اور پی ٹی آئی کے ارکان میں تلخ کلامی مزید مشاورت کی پی ٹی آئی کی تجویز مسترد، پی ٹی آئی مجوزہ مسودہ فضل الرحمان کو پیش کرے گی۔
اوورسیز پاکستانیز کنونشن اسلام آباد میں جاری، وزیراعظم کی ہدایت پراوورسیز پاکستانیز کو سٹیٹ گیسٹ کا درجہ دے دیا گیا
مصطفیٰ قتل کیس: ملزم ارمغان اور والد کامران بین الاقوامی فراڈ گروہ کے رکن نکلے، ایف آئی اے کی غفلت بھی سامنے آگئی