پاکستان شائع 01 جون 2024 12:35pm حکومت نے پاور ٹیرف سبسڈی کی مد میں 681 ارب مختص کردیے؟ سبسڈی کا اعلان اس شرط کے ساتھ ہوگا کہ کوئی ضمنی، ریگیولر یا ٹیکنیکل بجٹ نہیں آئے گا