کاروبار شائع 30 اکتوبر 2024 01:48pm بجلی کی قیمتوں میں کمی کیلئے پاور سیکٹر میں اصلاحات کا عمل شروع ایک نئی پاور مارکیٹ کا ڈھانچہ متعارف کرایا جائے گا جہاں صارفین بجلی خریدسکیں گے، اویس لغاری