پاکستان شائع 15 نومبر 2023 12:40pm ہم پھنس گئے، اضافی بجلی ہونے کے باوجود لوڈ شیڈنگ کر رہے ہیں، وزیر توانائی ہم غیر دستاویزی معیشت، ہنڈی حوالہ اور بجلی و گیس چوری میں پھنس گئے ہیں، محمد علی