دنیا اپ ڈیٹ 27 مارچ 2024 01:49pm بالٹی مور میں پل تباہ کرنے والے جہاز کا عملہ بھارتی نکلا جہاز کی طرف سے الرٹ جاری ہونے پر اہلکاروں نے بہت سی گاڑیوں کو پُل پر چڑھنے سے روکا