پاکستان شائع 03 اپريل 2024 05:01pm پشاور: بلوں کی عدم ادائیگی پر متعدد سرکاری محکموں کی بجلی منقطع مختلف سرکاری محکموں کی جانب سے پیسکو کو 30 لاکھ سے زائد رقم کی ادائیگی نہیں کی گئی