پاکستان شائع 20 اکتوبر 2022 02:23pm کے الیکٹرک نے شیئرز غیرملکی کمپنی کو فروخت کرنے کی تردید کردی کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ کنٹرولنگ شیئرز نہیں بیچے۔