کاروبار شائع 20 مئ 2024 11:08pm نیپرا نے کے الیکٹرک کے 5 سالہ پاور ایکوزیشن پروگرام کی منظوری دے دی نیپرا کی جانب سے پروگرام کی منظوری 2024 سے 2028 تک دی گئی