پاکستان شائع 19 جنوری 2025 07:52pm وزارت خارجہ میں بڑے پیمانے پر تقرریاں اور تبادلے مختلف ممالک میں سفیروں کی تعیناتی کی تیاریاں شروع کردی گئیں
بلوچستان کا 16 روز سے معطل ٹرین کا رابطہ بحال، دہشتگردی کا نشانہ بننے والی جعفر ایکسپریس پشاور کینٹ سے کوئٹہ روانہ، ٹرین میں 280 مسافر سوار ہیں