دنیا شائع 11 دسمبر 2023 05:58pm جنگ کے بعد غزہ میں کیا کرنا ہے؟ اسرائیلی خفیہ ٹیم کی پلاننگ کا انکشاف خفیہ ٹیم میں اسرائیلی فوج، موساد اور شن بیٹ کے نمائندے بھی شامل ہیں۔