دنیا شائع 29 اگست 2024 12:08am فضائی آلودگی آپ کی عمر گھٹا بھی سکتی ہے ایئر کوالٹی انڈیکس کی رُو سے دہلی کے مکینوں کی زندگی کے 12 سال گھٹ جانے کا خدشہ ہے۔