پاکستان شائع 24 نومبر 2022 11:33pm پی ٹی آئی مارچ: سب 26 نومبر کو پنڈی میں ایک بجے شرکت کریں، عمران خان کی اپیل ہم حقیقی طور پر آزاد ہونے تک خاموش نہیں رہیں گے، پی ٹی آئی چیئرمین
پاکستان اپ ڈیٹ 24 نومبر 2022 10:42pm جنرل عاصم منیر پر پی ٹی آئی کا نیا مؤقف، ہواؤں کا رُخ تبدیل نئی عسکری قیادت سے پرانی امیدیں۔۔۔
پاکستان شائع 24 نومبر 2022 05:07pm ڈاکٹرز نے عمران خان کو سفر کی اجازت دے دی عمران خان کی ٹانگ پر لگا پلاسٹر اتار دیا گیا ہے، ڈاکٹر خالد نیازی
پاکستان اپ ڈیٹ 25 نومبر 2022 09:24am ہیلی کاپٹر لینڈنگ پر تنازعے سے عمران خان کی راولپنڈی آمد غیر یقینی ڈاکٹرز کی عمران خان کو سفر کی اجازت، شبلی فراز کی تردید
پاکستان شائع 24 نومبر 2022 04:37pm تاحیات ناہلی: سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا کو دو آپشن دے دئیے عدالت کے سامنے فیصل واوڈا کی تاحیات نااہلی کیلئے کافی مواد موجود ہے، چیف جسٹس
پاکستان اپ ڈیٹ 24 نومبر 2022 10:06pm عاصم منیر نئے سپہ سالار مقرر، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کر دیے عارف علوی اور عمران خان کے درمیان 45 منٹ طویل ملاقات ہوئی، سابق وفاقی وزیر
پاکستان شائع 24 نومبر 2022 04:27pm توہین عدالت کیس: عمران خان نے جواب الجواب جمع کرادیا بابر اعوان اور فیصل چوہدری مجھے اطلاع کرنے کے حوالے سے معذوری ظاہر کرچکے ہیں، عمران خان
پاکستان شائع 24 نومبر 2022 04:15pm ’صدر دستخط کرنے کے پابند ہیں، عمران خان سے مشورہ بے معنی ہوگا‘ جنرل عاصم منیر کی بطور آرمی چیف نامزدگی پر وزیراعظم کے معاون خصوصی کا تبصرہ۔
پاکستان شائع 24 نومبر 2022 04:08pm صدرِ مملکت کی عمران خان سے ملاقات پر چوہدری شجاعت کا دلچسپ تبصرہ عمران خان نے عارف علوی سے "کھیل" کا ذکر کیا تھا جس پر چوہدری شجاعت نے تبصرہ کیا۔
پاکستان شائع 24 نومبر 2022 02:46pm عمران خان پر حملے کی تحقیقات کرنے والا تفتیشی افسر تبدیل گریڈ 18 کے انور شاہ کو نیا تفتیشی آفیسر مقرر کردیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 24 نومبر 2022 04:57pm آئین اور قانون کے مطابق سمری کو دیکھیں، عمران خان کی صدر کو ہدایت ہماری کسی ادارے سے کوئی جنگ نہیں، عمران خان
پاکستان شائع 24 نومبر 2022 12:25pm حمزہ شہباز کو گرفتاری سے قبل آگاہ کرنے کا لاہور ہائیکورٹ کا حکم کالعدم قرار گرفتاری سے قبل ملزم کو آگاہ کرنے کی قانون میں کوئی شرط نہیں ہے، عدالت
پاکستان شائع 24 نومبر 2022 12:00pm سپریم کورٹ کا مہرین بلوچ کے لاپتہ بچیوں کی بازیابی کا حکم لاپتہ شہری کو ٹریس کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے، جسٹس اطہر من اللہ
پاکستان اپ ڈیٹ 24 نومبر 2022 09:58am وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری اہم تقرریوں سے متعلق آرمی ایکٹ میں مجوزہ ترمیم پر غور
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
پی ٹی آئی احتجاج: اسلام آباد ہائیکورٹ نے انتظامیہ کو خلاف قانون دھرنے یا احتجاج کی اجازت دینے سے روک دیا