پاکستان اپ ڈیٹ 31 مئ 2023 02:34pm 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل: بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت غیر مؤثر قرار ملزمہ بشریٰ بی بی کی گرفتاری کی ضرورت نہیں، نیب پراسیکیوٹر
پاکستان شائع 30 مئ 2023 10:14pm آسٹریلوی ہائی کمشنر کی عمران خان سمیت کئی پاکستانی سیاست دانوں سے غیرمعمولی ملاقاتیں آج ہی کے روز آسٹریلوی ہائی کمشنر جہانگیر ترین، مریم نواز اور نگران وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے ملاقات کرچکے ہیں۔
پاکستان شائع 30 مئ 2023 05:07pm پٹرول بم بنا کر دینے والی خواتین ہیں، آئی جی پنجاب گرفتار لوگوں نے خود ہی اپنے ساتھیوں کا بتایا، آئی جی پنجاب عثمان انور
پاکستان شائع 30 مئ 2023 04:38pm سوات میں مقدمات درج ہونے کے بعد کئی پی ٹی آئی قائدین روپوش پولیس کی گرفتاری کیلئے کوشش جاری ہے.
پاکستان اپ ڈیٹ 30 مئ 2023 06:56pm پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان اور شہریار آفریدی دوبارہ گرفتار پاکستان تحریک انصاف کے دونوں رہنماؤں کو اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد گرفتار کیا گیا
پاکستان شائع 30 مئ 2023 03:10pm جلاؤ گھیراؤ کیس میں ملوث ماں اور بیٹی جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل خواتین تھانہ سرور روڈ میں درج جناح ہاؤس حملہ کیس میں گرفتارہوئیں
پاکستان شائع 30 مئ 2023 02:39pm سندھ ہائیکورٹ نے ایم پی او کے تحت گرفتار پی ٹی آئی کارکنان کی تفصیلات کرلیں سندھ حکومت، محکمہ داخلہ، آئی جی سندھ اور دیگر سے رپورٹ طلب
پاکستان اپ ڈیٹ 30 مئ 2023 03:19pm آڈیو لیکس کمیشن پر حکومتی اعتراض، تینوں ججز سے علیحدہ ہونے کی درخواست جسٹس عمر عطا بندیال، جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر کیخلاف درخواست دائر
پاکستان شائع 30 مئ 2023 01:48pm ثاقب نثار کے بیٹے نے مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقاتی کمیٹی کو چیلنج کردیا کمیٹی کی تشکیل اور نوٹس کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر
اپ ڈیٹ 31 مئ 2023 12:16am اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کیخلاف کیسز کی سماعت آج ہوگی 190 ملین پاؤنڈز اسکینڈل میں درخواست ضمانت سمیت 3 درخواستوں پر سماعت ہوگی، جانیےتازہ ترین خبریں
پاکستان شائع 30 مئ 2023 01:33pm صحافی سمیع ابراہیم گھر واپس پہنچ گئے سمیع ابراہیم 24 مئی کو اسلام آباد سے لاپتہ ہوئے تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 30 مئ 2023 02:09pm 9 مئی واقعات: پی ٹی آئی کے سابق رہنما جمشید چیمہ اور انکی اہلیہ شامل تفتیش ہوگئے دونوں میاں بیوی نے اپنا بیان ریکارڈ کروا دیا
پاکستان شائع 30 مئ 2023 01:24pm سابق صدر آصف زرداری آج اسلام آباد سے لاہور آئیں گے شہبازشریف اور چوہدری شجاعت سے بھی ملاقات متوقع
پاکستان اپ ڈیٹ 30 مئ 2023 02:08pm حملے کرنے والے ڈائیلاگ کے اہل نہیں، وزیر اعظم جمہوری روایت کاتقاضا ہے ان عناصر کیخلاف بھرپورکاروائی ہونی چاہیے، وزیر اعظم
پاکستان اپ ڈیٹ 30 مئ 2023 03:44pm 190 ملین پاؤنڈ کیس: نیب کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے فوادچوہدری کو شامل تفتیش کرلیا شیخ رشید نے بھی نیب میں جواب جمع کرادیا
پاکستان اپ ڈیٹ 30 مئ 2023 02:48pm عمران خان کے گھر کے دوبارہ سرچ وارنٹ جاری ایسا کوئی قانون نہیں کہ سرچ وارنٹ منسوخ کیے جائیں، عدالت
پاکستان اپ ڈیٹ 30 مئ 2023 03:52pm جلاؤ گھیراؤ کے 3 مقدمات میں عمران خان کے ضمانتی مچلکے منظور ظل شاہ قتل کیس میں سابق وزیراعظم کے ضمانتی مچلکے لاہور ہائیکورٹ میں جمع
پاکستان شائع 30 مئ 2023 12:23pm عمران خان نے عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا عبدالقادر پٹیل نے عمران خان کی میڈیکل رپورٹ پر پریس کانفرنس کی تھی
شائع 30 مئ 2023 12:22pm اسد عمر کی تھانہ سی ٹی ڈی میں درج مقدمے میں ضمانت کنفرم انسداد دہشت گردی عدالت کے جج راجہ جواد عباس نے محفوظ فیصلہ سنا دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 30 مئ 2023 01:18pm غیرقانونی بھرتی کیس: سابق وزیراعظم شاہد خاقان کو بھی ریلیف مل گیا خدارا ملک پر رحم کریں اور نیب کو ختم کریں، سابق وزیراعظم کا مطالبہ
پاکستان شائع 30 مئ 2023 12:02pm اسلام آباد: ریڈیو پاکستان کے ملازمین کا تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر احتجاج پولیس نے مظاہرین کو وزیراعظم ہاؤس جانے سے روک دیا
پاکستان شائع 30 مئ 2023 11:30am نئے قانون سے مائنس عمران اور پلس نواز فارمولا وجود میں آسکتا ہے، شیخ رشید رات نیب نوٹس موصول ہوا، آج تحریری جواب دے رہا ہوں، سابق وزیر داخلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 30 مئ 2023 11:40am ممنوعہ فنڈنگ ضبطگی شوکاز نوٹس: الیکشن کمیشن کا پی ٹی آئی کے وکیل کو آخری موقع الیکشن کمیشن نے کیس کی مزید سماعت 6 جون تک ملتوی کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 30 مئ 2023 10:01pm پارٹی رہنماؤں کا عمران خان سے راہیں جدا کرنے کا سلسلہ جاری فواد چوہدری کے کزن فوق شیر باز نے پارٹی ٹکٹ واپس کردیا
پاکستان شائع 30 مئ 2023 10:53am پراسیکیوشن ونگ پنجاب کا خواتین ملزموں کی ضمانت منسوخی کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع ملزم خواتین سے پیٹرول سے بھری بوتلیں برآمد ہوئیں، درخواست
پاکستان اپ ڈیٹ 31 مئ 2023 08:30am متنازع ٹوئٹ کیس: اعظم سواتی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری پی ٹی آئی رہنما کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کی استدعا
پاکستان شائع 30 مئ 2023 10:33am راولپنڈی میں دفعہ 144 میں 4 جون تک توسیع، نوٹیفکیشن جاری جلسے، جلوس، ریلیوں اور اجتماعات پر مکمل طور پر پابندی عائد رہے گی
پاکستان اپ ڈیٹ 30 مئ 2023 10:42am نوازشریف کی بطور صدر ن لیگ بحالی کی درخواست خارج نوازشریف کی عہدے پر بحالی کا حکم سپریم کورٹ جاری کرسکتی ہے، عدالت
پاکستان اپ ڈیٹ 30 مئ 2023 07:06pm 9 مئی واقعہ: عمران خان جے آئی ٹی کے سامنے پیش نہیں ہوئے جے آئی ٹی نے عمران خان کی لیگل ٹیم سے درخواست وصول نہیں کی، وکیل