پاکستان شائع 27 مئ 2023 11:07pm ملک میں الیکشن کی آمد ہے، نظر آرہا ہے ن لیگ حکومت بنائے گی: رانا ثناء اللہ اے ٹی سی میں مقدمہ چلا تو انہیں زیادہ سے زیادہ 7 سال سزا ہو جائے گی، وزیر داخلہ
پاکستان شائع 27 مئ 2023 09:04pm نواز شریف کی پی ٹی آئی سے مذاکرات کی مخالفت تخریب کاروں کے گروہ سے کسی قسم کی کوئی بات چیت نہیں ہوگی، قائد ن لیگ
پاکستان اپ ڈیٹ 27 مئ 2023 09:31pm گرفتار ہوا تو شاہ محمود قریشی اور پرویز خٹک پارٹی کے معاملات دیکھیں گے، عمران خان فوج سے کوئی لڑائی نہیں، وقت جلد تبدیل ہونے والا ہے، چیئرمین تحریک انصاف
پاکستان شائع 27 مئ 2023 07:14pm پرویز الہیٰ کی گرفتاری کیلئے گھر کے باہر تیسرے روز بھی ناکہ بندی ظہورالہیٰ روڈ کی ناکہ بندی تیسرے روز بھی جاری، سڑک عام ٹریفک کیلئے بند
پاکستان شائع 27 مئ 2023 06:51pm نئی جماعت میں شمولیت، پی ٹی آئی چھوڑنے والے دو اہم رہنماؤں کا جہانگیر ترین سے رابطہ متعدد رہنماؤں نے جہانگیر ترین کے ساتھ شمولیت کیلئے رضا مندی ظاہر کر دی
پاکستان شائع 27 مئ 2023 05:58pm چیف جسٹس ہونے کے ناطے کیا قانون آپ پر لاگو نہیں ہوتا، مریم نواز اگر آپ اور آپ کی ساس کا دامن صاف ہے تو کیا قانون کا سامنا نہیں کرنا چاہیے، چیف آرگنائزر ن لیگ
پاکستان شائع 27 مئ 2023 03:57pm آشیانہ اقبال ہاؤسنگ اسکینڈل: ’اعلیٰ عدالت نے شہباز شریف کو گُڈ بوائے کہا‘ وکلاء نے دلائل میں کہا کہ فواد حسن فواد کے خلاف ٹھیکہ میں رشوت لینے کا الزام بھی ثابت نہیں ہو سکا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 27 مئ 2023 05:10pm جلاؤ گھیراؤ کیس میں بے گناہ قرار، عمران اسماعیل کراچی سینٹرل جیل سے رہا رہائی بعد پی ٹی آئی رہنما کی پریس کانفرنس کا بھی امکان
پاکستان شائع 27 مئ 2023 03:22pm حکومت نے عمران خان کی فوری مذاکرات کی اپیل مسترد کر دی 'عمران خان، یہ مذاکرات کی نہیں این آر او کی اپیل ہے'
پاکستان شائع 27 مئ 2023 03:08pm توڑ پھوڑ کیس: عدالت نے یاسمین راشد کو تفتیش میں شامل کروانے کیلئے طلب کرلیا انسداد دہشتگردی عدالت نے تفتیشی افسر کی درخواست منظور کرلی
پاکستان شائع 27 مئ 2023 02:50pm اعجاز چوہدری کی گرفتاری کالعدم قرار دینے کا تحریری حکم نامہ جاری جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے 6 صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری کیا
شائع 27 مئ 2023 02:28pm پی ٹی آئی سے پروازوں کا سلسلہ جاری، سفارتی پاسپورٹ منسوخ عمران خان نے گھر کے سرچ ورانٹ منسوخ کرانے کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا
پاکستان شائع 27 مئ 2023 02:19pm اگلا مشن سپریم کورٹ کو آپس میں لڑوانا ہے، شیخ رشید قوم آسمان اور سپریم کورٹ کی طرف دیکھ رہی ہے، سابق وزیر داخلہ
پاکستان شائع 27 مئ 2023 02:03pm شاہ محمود قریشی کی رہائی کا تفصیلی فیصلہ، ’ایم پی او 3 کے تحت ایسا حکم جاری نہیں کیا جاسکتا‘ فیصلے میں احتیاطی نظر بندی کا حکم غیر قانونی قرار دیا گیا اور کہا گیا کہ شاہ محمود قریشی کو نظر بندی سے رہا کیا جائے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 27 مئ 2023 02:53pm تحریک انصاف کا پنجاب میں نئے نگراں سیٹ اپ کیلئے لاہورہائیکورٹ سے رجوع مشاورت کے بعد نیا عبوری سیٹ اپ تشکیل دینے کا حکم دینے کی استدعا
پاکستان شائع 27 مئ 2023 01:46pm شیخ رشید سمیت 9 پی ٹی آئی رہنماؤں کے ڈپلومیٹک پاسپورٹ منسوخ پی ٹی آئی رہنماؤں کے نام پہلے سے ہی نو فلائی زون لسٹ میں شامل ہیں
پاکستان شائع 27 مئ 2023 01:34pm ہم نے ملکر ریڈ لائن طے کی، 9 مئی کو ظاہر ہونے والا رویہ ناقابل برداشت ہے، وزیراعظم شہداء نے قربانی پیش کی تاکہ ملک کے مرد اور خواتین امن سے رہ سکیں، شہباز
پاکستان شائع 27 مئ 2023 12:32pm ’اب معافی کا وقت گزر گیا عمران خان کو مصیبت میں دیکھ رہا ہوں‘ ہوسکتا ہے عمران خان کچھ دنوں کیلئے خاموشی اختیار کرلیں، رہنما پیپلز پارٹی
پاکستان اپ ڈیٹ 27 مئ 2023 02:42pm جناح ہاؤس حملہ کیس: محکمہ داخلہ پنجاب نے مزید 5 جے آئی ٹیز تشکیل دے دیں جے آئی ٹیز جناح ہاؤس حملہ کیس کے مختلف مقدمات کی تفتیش کریں گی
پاکستان اپ ڈیٹ 27 مئ 2023 12:59pm مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات: انکوائری کمیشن نے مزید کارروائی روک دی مبینہ آڈیو لیکس تحقیقات کمیشن کی کارروائی کا مختصر حکم نامہ جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 27 مئ 2023 11:11am عمران خان نے گھر کے سرچ ورانٹ منسوخ کرانے کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا عدالت نے نوٹسز جاری کرتے ہوئے فریقین سے جواب طلب کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 27 مئ 2023 11:14am جی ایچ کیو راولپنڈی پر حملہ کرنے والے ایک اور شرپسند کی شناخت شرپسند پی ٹی آئی شمالی پنجاب کا سینئر نائب صدر نکلا
پاکستان اپ ڈیٹ 27 مئ 2023 07:44pm عمران اسماعیل، علی زیدی، اور خسرو بختیار سمیت مزید رہنماؤں کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان پی ٹی آئی کی وکٹیں گرنے کا سلسلہ جاری
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
پی ٹی آئی احتجاج: اسلام آباد ہائیکورٹ نے انتظامیہ کو خلاف قانون دھرنے یا احتجاج کی اجازت دینے سے روک دیا