پاکستان اپ ڈیٹ 24 مئ 2023 11:38pm اسد عمر پی ٹی آئی کے تمام عہدوں سے مستعفی میں نے عہدوں سے استعفی دیا ہے، پارٹی نہیں چھوڑی، پی ٹی آئی رہنما کی وضاحت
پاکستان اپ ڈیٹ 24 مئ 2023 11:30pm اگر طاقتور لوگ کہہ دیں میرے بغیر ملک بہتر ہوجائیگا تو میں پارٹی چھوڑنے کیلئے تیار ہوں، عمران خان کارکن اور آفس بیئررز گھروں میں نہ رہیں، کہیں چُھپ جائیں، پی ٹی آئی چیئرمین کی ہدایت
پاکستان شائع 24 مئ 2023 02:44pm نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کا 9 مئی واقعات میں ملوث شرپسندوں کی جلد گرفتاری کا حکم 9 مئی واقعے پر پانامہ کی طرز پر جے آئی ٹی کی تشکیل کیلئے درخواست دائر
پاکستان اپ ڈیٹ 24 مئ 2023 05:17pm آڈیو لیکس میں شامل افراد کے ناموں کی فہرست تیار وفاقی حکومت نے انکوائری کمیشن کومبینہ آڈیوز فراہم کردیں
پاکستان اپ ڈیٹ 24 مئ 2023 09:33pm تحریک انصاف کی وکٹیں گرنے کا سلسلہ آج بھی جاری پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے سلیم اختر لابراور نادیہ شیر خان نے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کردیا
پاکستان شائع 24 مئ 2023 01:47pm عمران خان کو وزیراعظم بنانے کیلئے جبری شمولیتیں کرائی گئیں، شرجیل میمن عمران خان کے لیے 190 ملین پاونڈ اسکینڈل ہی کافی ہے، وزیر اطلاعات سندھ
پاکستان شائع 24 مئ 2023 01:30pm پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کا چیف جسٹس آف پاکستان کو خط میرے قتل کا منصوبہ تیار کیا جا رہا ہے جس کی ذمہ داری پارٹی قیادت پر ڈالی جائے گی، مراد سعید کا دعویٰ
پاکستان شائع 24 مئ 2023 01:02pm تحریک انصاف پر پابندی کے حوالے سے پارلیمنٹ کو اعتماد میں لیا جائے گا، خواجہ آصف عمران خان کے جو عزائم ہیں وہ بھارت کے ہوسکتے ہیں، وزیر دفاع
پاکستان شائع 24 مئ 2023 12:31pm نظر بندی کے قانون 16 اور 3 ایم پی او کیخلاف درخواست پر مزید دلائل طلب لاہور ہائیکورٹ نے درخواست پر سماعت ملتوی کردی
پاکستان شائع 24 مئ 2023 12:26pm تحریک انصاف کے 5 رہنماؤں کی گرفتاری کا حکم نامہ معطل علی نواز اعوان اور راجہ خرم نواز کی ضمانتوں میں 29 مئی تک توسیع
پاکستان شائع 24 مئ 2023 12:07pm پولیس نے اسد قیصر کیخلاف درج مقدمات کا ریکارڈ عدالت میں جمع کروادیا اسلام آباد ہائیکورٹ نے کل تک مکمل رپورٹ طلب کرلی
پاکستان شائع 24 مئ 2023 11:49am این اے 239 پر ضمنی انتخاب: لاہور، پشاور ہائیکورٹس کے تحریری حکم نامے کل تک طلب درخواست پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے اکرم چیمہ نے دائر کی
پاکستان اپ ڈیٹ 24 مئ 2023 04:12pm 9 مئی کے واقعات میں ملوث ملزمہ خدیجہ شاہ شناخت پریڈ کیلئے جیل منتقل عدالت نے 30 مٸی کو شناخت پریڈ رپورٹ طلب کرلی
پاکستان شائع 24 مئ 2023 11:32am عمران خان کے 8 مقدمات میں شامل تفتیش ہونے کے معاملے پر تفصیلی فیصلہ جاری عدالت نے دلائل کیلئے فریقین کو 8 جون کو طلب کرلیا، تفصیلی فیصلہ
اپ ڈیٹ 24 مئ 2023 08:29pm اسد عمر اڈیالہ جیل سے رہا، انکوائری کمیشن کو مبینہ آڈیوز فراہم کردی گئیں لاہورہائیکورٹ نے 2 حلقوں میں ضمنی الیکشن روک دیے، جانیے تازہ خبریں
پاکستان شائع 24 مئ 2023 11:08am زمان پارک کے اطراف راستوں کی بندش: پنجاب حکومت کو جواب جمع کروانے کا حکم درخواست میں حکومت پنجاب، آئی جی اور ڈی سی لاہور کو فریق
پاکستان اپ ڈیٹ 24 مئ 2023 11:30am پی ٹی آئی رہنما عامر ڈوگر گرفتاری سے بچنے کیلئے عدالت سے فرار عامر ڈوگر کے خلاف تھانہ کچاکھو میں دو مقدمات درج ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 24 مئ 2023 11:55am وزارت داخلہ کو شاہ محمود قریشی کیخلاف مقدمات کی تفصیل فراہم کرنے کا حکم چیف جسٹس عامر فاروق نے کیس کی سماعت میں وقفہ کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 24 مئ 2023 11:21am مریم نواز 26 مئی سے تنظیمی سرگرمیوں کا دوبارہ آغاز کریں گی مریم نواز وہاڑی میں تنظیمی کنونشن سے خطاب کریں گی
پاکستان شائع 24 مئ 2023 10:37am سانحہ 9 مئی : کے پی پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کے لئے ایف آئی اے سے مدد مانگ لی مظاہرین کی تصاویر شناخت کیلئے نیشنل ڈیٹا بیس کو ارسال کر دی گئیں، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 24 مئ 2023 08:13pm ’وہ آپکو چھوڑیں گے نہیں جب تک آپ پریس کانفرنس نہ کریں‘ ، اسد عمر اڈیالہ جیل سے رہا اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسد عمر کی نظر بندی کو کالعدم قرار دیا تھا
پاکستان شائع 24 مئ 2023 10:00am 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل: عمران خان کی کابینہ کے بیانات ریکارڈ کرنے کا آج سے آغاز نیب راولپنڈی میں فیصل واوڈا، شیخ رشید اور علی زیدی آج طلب
پاکستان شائع 24 مئ 2023 09:27am عدلیہ بھی آبدیدہ اور بے بس ہوگئی توملک کا اللہ ہی وارث ہے، شیخ رشید آج کل پریس کانفرنس نہیں پریشر کانفرنس ہورہی ہیں، سابق وزیر داخلہ
پاکستان شائع 24 مئ 2023 09:08am لاہور ہائیکورٹ نے این اے 108 اور 118 میں ضمنی الیکشن روک دیے جسٹس شاہد کریم نے فرخ حبیب کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنادیا
پاکستان اپ ڈیٹ 24 مئ 2023 04:40pm پی ٹی آئی کے رہنماؤں صائمہ ندیم اور مختار گوندل کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا صائمہ ندیم اور مختار گوندل کا نام اسٹاپ لسٹ میں شامل ہے
پاکستان شائع 24 مئ 2023 08:28am اسلام آباد پولیس کا تحریک انصاف کے 2 بڑے رہنماؤں کے گھروں پر چھاپہ چھاپے کے دوران علی نواز اعوان اور عمر ایوب گھر پر موجود نہیں تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 24 مئ 2023 08:46am ’پارٹی چھوڑ کرنہیں جارہا‘ ، شاہ محمود قریشی اورمسرت جمشید رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ ہوں اور ساتھ ہی رہوں گا، شاہ محمود قریشی