پاکستان شائع 02 مئ 2023 10:52pm حافظ نعیم الرحمان نیا الطاف حسین بننے کی کوشش کررہے ہیں، سعید غنی ہم نے 2017 کی مردم شماری پر اعتراض کیا، ایم کیو ایم اس کابینہ میں شامل تھی جس نے منظوری دی، صوبائی وزیر
پاکستان شائع 02 مئ 2023 10:24pm ’سابق جنرل نے تمہیں اور تم نے 22 کروڑ عوام کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگایا‘ قوم کو 4 سال سمجھ نہیں آیا ملک اور عوام کو تم نے کیسے لوٹا، مریم اورنگزیب کی عمران خان پر تنقید
پاکستان اپ ڈیٹ 03 مئ 2023 08:27am مبینہ آڈیو لیکس پر ثاقب نثار کے خلاف کارروائی ہونی چاہئے، نواز شریف سابق چیف جسٹس نے لوگوں اور ملک کے ساتھ ایسے ظلم کیے جو ناقابل بخشش ہیں، قائد ن لیگ
پاکستان شائع 02 مئ 2023 09:14pm سپریم کورٹ کا فیصلہ نہ مانا گیا تو سڑکوں پر نکلوں گا، عمران خان نیب جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کنٹرول کرتے تھے، پی ٹی آئی چیئرمین
پاکستان اپ ڈیٹ 02 مئ 2023 09:40pm ثاقب نثار کے بیٹے کی لیک آڈیو: تحقیقات کیلئے خصوصی کمیٹی بنانے کی قراردار منظور جے یو آئی کی رکن شاہدہ اختر نے ایوان میں قرارداد پیش کی
پاکستان شائع 02 مئ 2023 08:17pm پارلیمنٹ کو کوئی ڈکٹیٹ کرے گا تو ہم دفاع کریں گے، شازیہ مری چیف جسٹس کو اپنے عہدے اور اختیارات کا احترام کرنا ہوگا، رہنما پیپلز پارٹی
پاکستان شائع 02 مئ 2023 07:17pm آصف زرداری سے فضل الرحمان کی ملاقات، حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات سے متعلق گفتگو دونوں رہنماؤں نے پنجاب انتخابات سے متعلق کیسز پر بھی بات چیت کی، ذرائع
پاکستان شائع 02 مئ 2023 06:27pm توہین پارلیمنٹ بل چند روز بعد قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا تمام سیاسی جماعتوں کا توہین پارلیمان بل پر اتفاق ہے، رانا قاسم
پاکستان شائع 02 مئ 2023 05:56pm قوم کو ماموں بنانے والے سپریم کورٹ کے مامے نہ بنیں، رانا ثناء کا فواد کے بیان پر ردعمل مریم نواز کو نوٹس نہ بھیجیں بلکہ بشریٰ بی بی عدالت میں پیش ہوکر کرپشن کا جواب دیں، وزیر داخلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 03 مئ 2023 08:42am بشریٰ بی بی کا مریم نواز کے خلاف مقدمہ درج کروانے کا فیصلہ جاوید لطیف، احسن اقبال اور اسحاق ڈار مذاکرات کو نقصان پہنچا رہے ہیں، رہنما پی ٹی آئی
پاکستان شائع 02 مئ 2023 04:31pm سپریم کورٹ میں موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان تعطیلات 10 ستمبر تک جاری رہیں گی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 03 مئ 2023 08:53am اینٹی کرپشن کی ٹیم عثمان بزدار کی گرفتاری کیلئے پنجاب یونیورسٹی پہنچ گئی سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پر ڈی جی خان میں سرکاری اراضی پر قبضے کا مقدمہ درج
پاکستان اپ ڈیٹ 03 مئ 2023 08:49am عمران خان کی پیشی کے دوران فول پروف سیکیورٹی یقینی بنانے کیلئے درخواست دائر درخواست میں گاڑی کے احاطہ عدالت میں داخلے کی اجازت بھی مانگی گئی
پاکستان شائع 02 مئ 2023 03:10pm پارلیمان کے کام کوروکناغیر آئینی ہے، مسلم لیگ ن کیا خود سے متعلق کیس کو سننا مفادات کا ٹکراؤ نہیں، لیگی رہنما
پاکستان شائع 02 مئ 2023 02:21pm تحفظ دینے والے مجھے مارنا چاہتے ہیں تو تحفظ کون دے گا، عمران خان مجھے وزیر آباد میں قتل کرنے کی کوشش کی گئی، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 02 مئ 2023 08:19pm اینٹی کرپشن کیس میں چوہدری پرویز الہٰی کی حفاظتی ضمانت منظور، گھر پہنچ گئے سابق وزیراعلیٰ پنجاب کو متعلقہ عدالت رجوع کرنے کی ہدایت
پاکستان شائع 02 مئ 2023 01:33pm شاندانہ گلزار کی ایف آئی اے کیس میں حفاظتی ضمانت میں توسیع ان کا جو بھی مسئلہ ہے وہ دیکھ لیں، اسلام آباد ہائیکورٹ
پاکستان شائع 02 مئ 2023 01:31pm کرپشن کیس : اعجاز الحق بھی اینٹی کرپشن کے دفتر طلب اعجاز الحق پر زرعی اراضی پر غیر قانونی رہائشی کالونیاں بنانے کا الزام ہے، اینٹی کرپشن
پاکستان شائع 02 مئ 2023 12:55pm ضمنی انتخاب میں سندھ حکومت پوری طاقت استعمال کررہی ہے،حافظ نعیم مردم شماری پر کوئی سودے بازی نہیں ہوگی ہمیں پورا گنا جائے، امیر جماعت اسلامی کراچی
پاکستان شائع 02 مئ 2023 12:43pm چیف جسٹس کا ججز میں اختلافات ختم کرنے کیلئے عشائیہ، جسٹس فائز شریک نہیں ہوئے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے عشائیے میں عدم شرکت کی وجہ سے بھی آگاہ نہیں کیا
پاکستان شائع 02 مئ 2023 12:14pm فواد چوہدری کے بھائی کی حلقہ معززین سے مبینہ بدتمیزی، پارٹی کا مضبوط دھڑا ناراض پی ٹی آئی تحصیل جہلم کے جنرل سیکرٹری ملک مشتاق نےاستعفی دے دیا
پاکستان شائع 02 مئ 2023 11:59am توہین الیکشن کمیشن کیس میں فواد چوہدری کو جواب جمع کرانے کیلئے آخری موقع آئندہ سماعت پر فواد چوہدری پر چارج فریم کریں گے، چیف الیکشن کمشنر
پاکستان اپ ڈیٹ 03 مئ 2023 12:39pm حکومت، پی ٹی آئی مذاکرات ، الیکشن اگست میں کروانے کی تجویز 14 مئی کے انتخابات پر مطمئن ہیں، چاہتے ہیں پنجاب میں انتخابات ہوجائیں، شاہ محمود قریشی
پاکستان شائع 02 مئ 2023 11:48am نیب کو جڑ سے ختم کردینا چاہیئے، شاہد خاقان عباسی ملک میں انتخابات کروانا الیکشن کمیشن کا کام ہے، رہنما ن لیگ
اپ ڈیٹ 02 مئ 2023 04:04pm فل کورٹ کی درخواست مسترد، سیاسی فریقین انصاف نہیں فائدے چاہتے ہیں، چیف جسٹس جانیے تازہ ترین خبریں
پاکستان شائع 02 مئ 2023 11:34am عمران خان نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایک اور درخواست دائر کردی درخواست میں مقدمات اور طلبی کے نوٹسز کی کارروائی کو معطل کرنے کی استدعا
پاکستان شائع 02 مئ 2023 11:28am مذاکرات کا وقت بدلنا ایک دن مزید ضائع کرنے کے مترادف ہے، شیخ رشید جب نیت خراب ہوتو بدنیتی کے فیصلے کیے جاتے ہیں، سابق وفاقی وزیر
پاکستان شائع 02 مئ 2023 11:09am جلاؤ گھیراؤ اور تشدد کا کیس: علی امین گنڈا پور کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم ملزم کو 50 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم
پاکستان شائع 02 مئ 2023 11:02am آڈیوز کو کوئی اور ریکارڈ، اور حکومت استعمال کررہی ہے، اعتزازاحسن عدالتی نظام میں بہت مسائل ہیں، ازخود نوٹس میں اپیل ہونی چاہیے، رہنما پی پی پی
پاکستان شائع 02 مئ 2023 11:00am عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کا کیس: دستاویزات ریکارڈ کا حصہ بنانے کی درخواست منظور لاہور ہائیکورٹ نے دلائل کے لیے وکلاء کو طلب کر لیا