پاکستان شائع 16 جون 2023 11:28pm دیکھا جائے گا کہ اعظم خان لاپتہ ہوئے یا خود ہی کسی جگہ موجود ہیں، رانا ثنا پی ٹی آئی کی خام خیالی ہے کہ اس کا ووٹ بینک بڑھ گیا ہے، وزیرداخلہ
پاکستان شائع 16 جون 2023 09:52pm چپیرمین پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ دو مختلف کیسز میں نیب طلب بشریٰ بی بی کو 190 ملین پاؤنڈ کیس اور چیئرمین پی ٹی آئی کو توشہ خانہ کیس میں طلب کیا گیا ہے
پاکستان شائع 16 جون 2023 08:13pm مسلم لیگ ن کے جنرل کونسل اجلاس میں 9 مئی کے ملزمان کے خلاف قرارداد منظور مریم اورنگزیب نے 9 مئی کے ملزمان کے خلاف قرارداد پیش کی
پاکستان شائع 16 جون 2023 07:03pm پارٹی قیادت نواز شریف کی امانت ہے ان کے واپس آنے پر حوالے کردوں گا، شہباز شریف نوازشریف پاکستان آئیں تو یہ امانت ان کے حوالے کردوں گا، شہبازشریف
پاکستان اپ ڈیٹ 16 جون 2023 11:32pm نوازشریف کا نام نکال دو تو پاکستان میں کھنڈرات کے علاوہ کچھ نہیں بچتا، مریم نواز شہبازشریف نے کوئی بڑا فیصلہ نوازشریف کی مرضی کے بغیر نہیں کیا، مریم نواز
▶️ پاکستان شائع 16 مئ 2023 09:23pm ’چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے اپنے داماد کو الیکشن جتوانے کیلئے ہم سے سفارش کی تھی‘ عمران خان اور دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف جعلی مقدمات درج ہیں، شفقت محمود
پاکستان شائع 16 مئ 2023 05:11pm اشتعال انگیزی پھیلانے والے واٹس ایپ گروپس کی شناخت ہوگئی شرپسند عناصرواٹس ایپ پیغامات کے ذریعے اکساتے رہے، پولیس ذرائع
پاکستان شائع 16 مئ 2023 04:26pm اثاثہ جات کیس: عثمان بزدارکوجواب جمع کرانےکی آخری مہلت نیب نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب 18 مئی کو طلب کر لیا
پاکستان اپ ڈیٹ 16 مئ 2023 07:09pm اپنی فوج کیخلاف نہیں جاؤں گا، ایم این اے محمود مولوی کا تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان 9 مئی کو املاک جلانے پر احتجاجا پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کیا، محمود مولوی
پاکستان شائع 16 مئ 2023 03:48pm الیکشن کمیشن نے کوئٹہ میں ٹاؤنز کے الیکشن نہ ہونے کا نوٹس لے لیا 23 مئی کو چیف سیکرٹری بلوچستان کو طلب
پاکستان شائع 16 مئ 2023 03:43pm دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر پی ٹی آئی کارکنوں کیخلاف 3 مقدمات درج لاہور میں مقدمات درج ہونے کا سلسلہ جاری
پاکستان شائع 16 مئ 2023 03:31pm حکومت نے سرکاری وفوجی تنصیبات بچانے کی کوشش نہیں کی، پرویز الہٰی پی ڈی ایم حکومت، فوج اور عوام میں جنگ کرانا چاہتی ہے، صدر پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 16 مئ 2023 06:02pm اگلی کال آئے تو پرامن طریقے سے سڑکوں پر نکلنا ہے، عمران خان کی کارکنان کو ہدایت آزادانہ انکوائری ہوئی تو ثابت کروں گا کن کے پاس بندوقیں تھیں، عمران خان
پاکستان اپ ڈیٹ 16 مئ 2023 03:38pm قومی اسمبلی نے توہین پارلیمنٹ بل 2023 منظور کرلیا توہین ثابت ہونے پر 6 ماہ قید اور 10 لاکھ روپے جرمانہ ہوگا
پاکستان شائع 16 مئ 2023 12:57pm عمران خان کی پوری سیاست انتشار، فساد اور ملک دشمنی ہے، وزیراطلاعات پی ٹی آئی کو پی ٹی وی حملہ کیس میں سزا مل جاتی تو ایسےواقعات نہ ہوتے، مریم اورنگزیب
پاکستان شائع 16 مئ 2023 12:25pm 9 مئی کے واقعات میں ملوث افراد کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کی منظوری مقدمات کی تحقیقات کیلئے جےآئی ٹی تشکیل دینے کی بھی منظوری
پاکستان اپ ڈیٹ 16 مئ 2023 01:46pm انسداد دہشتگردی عدالت نے عمران خان کی 2 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور کرلی چیئرمین پی ٹی آئی کی پیشی سے استثنیٰ کی درخواست منظور
اپ ڈیٹ 16 مئ 2023 02:15pm سپریم کورٹ میں ’گڈ ٹو سی یو‘ کی گونج، کورکمانڈرز کانفرنس پرپی ٹی آئی کا ردعمل ایف آئی آردرج نہ ہونے پرچیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ برہم، جانیے تازہ سیاسی خبریں
پاکستان شائع 16 مئ 2023 12:14pm عمران خان کےاغواء پر پُرامن احتجاج فطری نتیجہ تھا،پی ٹی آئی کا کورکمانڈر اعلامیے پر ردعمل پرتشدد واقعات سوچے سمجھے منصوبے کے احساس کو درست سمت میں پیشرفت سمجھتے ہیں، پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 16 مئ 2023 06:54pm شیریں مزاری اور فلک ناز چترالی رہائی کے فوری بعد اڈیالہ جیل کے باہر سے گرفتار پولیس اہلکا دونوں پی ٹی آئی رہنماؤں کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام کی جانب روانہ
پاکستان اپ ڈیٹ 16 مئ 2023 01:17pm عمران خان کو ”گڈ ٹو سی یو“ کہنے پر چیف جسٹس کی وضاحت آپ کو دیکھ کر خوشی ہوئی، چیف جسٹس کا اصغر سبزواری سے مکالمہ
پاکستان شائع 16 مئ 2023 11:41am یاسمین راشد سانس کی تکلیف کے باعث سروسز اسپتال منتقل یاسمین راشد کے معمول کے ٹیسٹ کئے گئے، اسپتال انتظامیہ
پاکستان شائع 16 مئ 2023 11:39am توہین الیکشن کمیشن کیس: عمران خان 23 مئی کو ذاتی حیثیت میں طلب کیس پر عمران خان کے اعتراضات ہیں تو پہلی فرصت میں سنیں گے، کمیشن
پاکستان اپ ڈیٹ 16 مئ 2023 05:31pm عدالت نے عمران خان کی 9 مئی کے بعد درج مقدمات کیخلاف درخواست لارجربینچ کو بھجوا دی الیکٹرونک میڈیا کے ضابطہ اخلاق کی کاپی پٹیشن کے ہمراہ لف کرنے کی ہدایت
پاکستان شائع 16 مئ 2023 10:26am ظل شاہ قتل کیس: پی ٹی آئی کے6 رہنماؤں کی عبوری ضمانت خارج عمران خان بھی پیش نہ ہوئے تو ان کی بھی عبوری ضمانت خارج ہوجائے گی، تفتیشی افسر
پاکستان شائع 16 مئ 2023 10:22am لاہور ہائیکورٹ کا فرخ حبیب کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم عدالت نے محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 16 مئ 2023 11:30am عمران خان کی گرفتاری: ایف آئی آر درج نہ ہونے پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ برہم عمران خان کی 2 مقدمات میں عبوری ضمانت میں 8 جون تک توسیع
پاکستان شائع 16 مئ 2023 09:53am خیبر پختونخوا میں سرکاری املاک کے نقصان کی تفصیلات سامنے آگئیں مختلف شہروں میں دھاوا بولا گیا اور انفراسٹرکچر کو نقصان پہنچایا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 17 مئ 2023 12:02am فواد چوہدری ممکنہ گرفتاری سے بچ کر ساڑھے 14 گھنٹے بعد عدالت سے روانہ فواد چوہدری کو کسی بھی مقدمے میں گرفتاری سے روکنے کے لئے پولیس کو احکامات جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 16 مئ 2023 10:59am عمران خان آج انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں پیش ہوں گے عدم پیشی پر عمران خان کی عبوری ضمانت خارج ہوسکتی ہے، تفتیشی افسر
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
پی ٹی آئی احتجاج: اسلام آباد ہائیکورٹ نے انتظامیہ کو خلاف قانون دھرنے یا احتجاج کی اجازت دینے سے روک دیا