پاکستان شائع 12 مئ 2023 12:21am یہاں سے وہاں اِدھر سے اُدھر، عمران خان کی سپریم کورٹ میں پیشی کی انوکھی کہانی عمران کو عدالت پہنچنے میں غیرمعمولی طور پر کافی وقت لگا، اور انہیں ججز گیٹ سے اندر لے جایا گیا۔
پاکستان شائع 12 مئ 2023 12:00am کل پی ڈی ایم اجلاس میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل طے کریں گے، فضل الرحمان ہم کشتیاں جلاکر میدان میں اترتے ہیں، سربراہ پی ڈی ایم
پاکستان اپ ڈیٹ 12 مئ 2023 01:30pm پی ٹی آئی مظاہرین نے متعدد مویشی زندہ جلا دیئے 'گھر میں میت نہیں ہے پر رو سب رہے ہیں'
پاکستان شائع 11 مئ 2023 10:29pm ’ویسے یہ ”گجنی“ والی اوور ایکٹنگ بہت مہنگی پڑے گی‘ سرکاری غلام ترجمان کو فوراً نااہل کرکے سزا دی جائے، پی ٹی آئی رہنما کنول شوزب
پاکستان اپ ڈیٹ 11 مئ 2023 10:37pm ’دیکھنا ہوگا کہ چیف جسٹس کون سا بینچ بناتے ہیں‘ ملک کی 13جماعتیں زیرو اور عمران خان ہیرو ہوگئے، سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید
پاکستان شائع 11 مئ 2023 08:57pm قومی سلامتی اجلاس بلانے والوں کو پتا چل جائے کہ ملک بدل چکا ہے، شیخ رشید پاک فوج کبھی عوام پر گولیاں چلائے گی اور نہ چور، ڈاکوؤں کے ساتھ کھڑی ہوگی، سابق وفاقی وزیر
پاکستان شائع 11 مئ 2023 08:28pm عمران خان کی رہائی کیلئے عدالتیں کیا آرڈر دیں گی، مبینہ آڈیو لیک یہ کیا کروا دیا؟ لیک آڈیو میں ایڈووکیٹ خواجہ طارق رحیم کا سوال
پاکستان اپ ڈیٹ 11 مئ 2023 10:46pm سپریم کورٹ کا فیصلہ، جے یو آئی نے آئندہ کی حکمت عملی پر غور شروع کردیا فضل الرحمان آج کسی بھی وقت ہنگامی پریس کانفرنس کریں گے، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 11 مئ 2023 09:48pm عمران خان کی رہائی کے حکم پر کارکنان اور وکلا کا جشن، مٹھائی تقسیم اسلام آباد اور لاہور زمان پارک سمیت مختلف شہروں میں کارکنان خوشی سے نہال
پاکستان شائع 11 مئ 2023 07:23pm جی ایچ کیو پر حملے کا مقدمہ راجہ بشارت سمیت 15 پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف درج ملزمان پیٹرول بموں سے لیس تھے اور افواج پاکستان کے خلاف نعرے بازی کرتے رہے، ایف آئی آر
شائع 11 مئ 2023 07:03pm عمران ریاض خان کے بعد سینئیر صحافی آفتاب اقبال بھی گرفتار عمران ریاض کو 3 ایم پی او کے تحت گرفتار کیا گیا۔
پاکستان شائع 11 مئ 2023 06:25pm کراچی میں تحریک انصاف کے رہنماؤں پر ایک اور مقدمہ درج مقدمے میں پی ٹی آئی رہنما فردوس شمیم نقوی سمیت 8 قائدین کو نامزد کیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 11 مئ 2023 08:34pm عمران کی مظاہرین کو پرامن رہنے کی ہدایت، ملکی حالات پر لاعلمی کا اظہار کارکنان پُرامن ہو جائیں ملک میں انتشار نہیں چاہتے، عمران خان
پاکستان اپ ڈیٹ 11 مئ 2023 08:00pm کیا مریم اورنگزیب نے ججز کو دھمکی دی؟ اگر عمران کیلئے سپریم کورٹ کا لاڈلا پن ختم ہو جاتا تو آج یہ بے توقیری نہ ہوتی، وفاقی وزیر
بلاگ شائع 11 مئ 2023 05:54pm کراچی میں بدلی بدلی سی پولیس کراچی میں احتجاج کی شدت میں ایک بہت بڑا فرق پولیس کے رویے سے پڑا جو بدھ کے روز سے تبدیل دکھائی دیا۔
پاکستان شائع 11 مئ 2023 05:30pm پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کی رہائی کیلئے شوہر متحرک عالیہ حمزہ کو گزشتہ رات ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا گیا تھا۔
پاکستان شائع 11 مئ 2023 05:24pm سینئر اینکر آفتاب اقبال اور عمران ریاض گرفتار عمران ریاض کو بیرون ملک جاتے ہوئے ایئرپورٹ سے گرفتار کیا گیا، ذرائع
دنیا شائع 11 مئ 2023 05:16pm امید ہے پاکستان میں فریقین تحمل اور سمجھداری کا مظاہرہ کریں گے، افغان وزارت خارجہ پاکستان میں موجود افغان شہریوں کیلئے متعلقہ دفاتر کو ضروری ہدایات جاری
پاکستان شائع 11 مئ 2023 04:59pm پی ٹی آئی کا عمران کی عدم رہائی کی صورت میں اسلام آباد روانگی کا اعلان مصدقہ اطلاعات ہیں کہ مجھے دیکھتے ہی گولی ماردی جائے، مراد سعید
پاکستان شائع 11 مئ 2023 04:53pm جو جوڈیشل ریمانڈ میں ہو کیا کوئی عدالت اس کو بلا سکتی ہے، شرجیل میمن وفاقی حکومت نے حالات کے پیش نظر انٹرنیٹ سروس معطل کی ہے، صوبائی وزیر
پاکستان اپ ڈیٹ 11 مئ 2023 03:38pm توشہ خانہ کیس: عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری توشہ خانہ کیس دوسری عدالت منتقل کرنے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع
پاکستان شائع 11 مئ 2023 01:13pm پی ٹی آئی کے احتجاج دوران گرفتار افراد کی رہائی کیلئے 3 درخواستیں دائر گرفتار ملزمان کے لواحقین نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواستیں دائر کیں
پاکستان اپ ڈیٹ 12 مئ 2023 10:01am گرفتاری غیر قانونی قرار، عمران خان کو سپریم کورٹ کی نگرانی میں رکھنے کا حکم جمعہ کو لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کی ہدایت
پاکستان اپ ڈیٹ 11 مئ 2023 02:06pm ’خبردار کیا تھا کہ آپ پنجاب کا الطاف پیدا کررہے ہو‘ پیپلزپارٹی نے نیب کی مخالفت، پی ٹی آئی نے دفاع کیا، وزیر خارجہ
پاکستان شائع 11 مئ 2023 11:22am عمران خان کی گرفتاری کیخلاف سپریم کورٹ میں ایک اور درخواست دائر درخواست میں وفاقی حکومت، وزارت دفاع اور نیب فریق
پاکستان اپ ڈیٹ 11 مئ 2023 01:19pm پی ٹی آئی نے آئی ایس پی آر کا اعلامیہ حقائق سے متصادم قرار دے دیا تحریک انصاف کا آئی ایس پی آر کے اعلامیے پر رد عمل
پاکستان اپ ڈیٹ 11 مئ 2023 09:53am پی ٹی آئی کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کی عبوری ضمانت خارج ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن کے کیس میں پرویزالہٰی کی عبوری ضمانت میں توسیع
پاکستان اپ ڈیٹ 11 مئ 2023 07:18pm اسلام آباد، پشاور اور لاہور میں فوج سڑکوں پر، اقوام متحدہ کی پُرامن رہنے کی اپیل وفاقی دارالحکومت میں مخصوص مقامات پر کرفیو لگائے جانے کا امکان
پاکستان اپ ڈیٹ 11 مئ 2023 11:09pm تحریک انصاف کی سینئر قیادت گرفتار، اب تک محفوظ رہنما کون؟ شاہ محمود، اسد عمر، فواد چوہدری تھری ایم پی او کے تحت اڈیالہ جیل منتقل
نو مئی مجرمان کو سزائیں: مکمل انصاف اس وقت ہوگا جب ماسٹر مائنڈ اور منصوبہ سازوں کو سزا ملے گی، آئی ایس پی آر