پاکستان شائع 01 مئ 2023 10:10pm حکومت توہین پارلیمنٹ کا بل لانے کیلئے پُرعزم، قائمہ کمیٹی کا اجلاس کل طلب متعلقہ وزارتوں کے افسران کو اجلاس میں شرکت کی ہدایت
پاکستان شائع 01 مئ 2023 09:21pm پولیس نے گھر کا دروازہ پھوپھو کے کہنے پر توڑا، چوہدری شافع پولیس والے نے کہا یہ بہت بول رہا ہے اس کو پکڑ کر مارو، چوہدری شافع
پاکستان شائع 01 مئ 2023 09:08pm حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کا وقت تبدیل، بریک تھرو متوقع اگست کے آخر یا ستمبر کے شروع میں انتخابات پر اتفاق ہو سکتا ہے، ذرائع
▶️ پاکستان شائع 01 مئ 2023 09:01pm ’مذاکرات میں کوئی ڈیڈلاک نہیں، معاملات آگے بڑھ رہے ہیں‘ جن لوگوں پر انہوں نے اور حکمرانوں نے اب بھروسہ کیا ہے انہیں معاملے کو حل کرنے دیں، نوید قمر
پاکستان شائع 01 مئ 2023 08:20pm حکومت نے عمران خان کے خلاف توہینِ مذہب کو بطور ہتھیار استعمال کیا ، امریکی کمیشن کی رپورٹ پاکستان میں مذہبی آزادی کی صورتِ حال مسلسل خراب ہو رہی ہے، یو ایس سی آئی آر ایف
پاکستان شائع 01 مئ 2023 04:43pm ظہور الہٰی پیلس آپریشن: ’جو طریقہ کار اپنایا گیا وہ قابل قبول نہیں‘ کچھ لوگ اس ایشو کو غلط رنگ دے کر پاکستان میں عجیب کیفیت پیدا کرنا چاہتے ہیں، چودھری شجاعت حسین
پاکستان شائع 01 مئ 2023 04:33pm پشاور میں دفعہ 144 کا نفاذ، پی ٹی آئی ریلی کو مشروط اجازت مل گئی ریلی کو 3 سے 6 بجے تک گلبہار پولیس اسٹیشن سے چوک یادگار تک جانے کی مشروط اجازت دی گئی ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 01 مئ 2023 03:56pm سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کیخلاف دائر مزید 3 درخواستوں کو نمبر الاٹ چیف جسٹس کی سربراہی میں 8 رکنی لاجر بینچ کل اہم مقدمے کی سماعت کرے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 01 مئ 2023 03:41pm پارلیمنٹ اپنا فیصلہ منوا کر رہے گی، مریم نواز عمران خان سازش کرنا بند کردیں تو مزدور کا بھلا ہوجائے گا، نائب صدر ن لیگ
پاکستان اپ ڈیٹ 01 مئ 2023 07:44pm ریلیاں اختتام پذیر، عمران بیک وقت الیکشن کیلئے مشروط طور پر تیار جانیے تازہ ترین سیاسی صورتحال
پاکستان اپ ڈیٹ 01 مئ 2023 02:16pm وزیراعظم کی بارشوں کی صورتحال پر وفاقی اور صوبائی اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت شہریوں کی مدد کے لیے تمام وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت
پاکستان اپ ڈیٹ 01 مئ 2023 02:40pm پی ٹی آئی کا مارچ: فیض آباد اور مری روڈ پر کنیٹرز کھڑے کردیے گئے فیض آباد کے مقام سے کنٹینرز لگا کر راستہ بند کردیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 01 مئ 2023 02:19pm سپریم کورٹ میں 2 ججز کی تقرری: جسٹس فائز عیسیٰ کا جوڈیشل کمیشن کے ممبران کو خط خط میں سندھ ہائیکورٹ اور پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کی تقرری کی سفارش
پاکستان اپ ڈیٹ 01 مئ 2023 07:40pm پی ٹی آئی ریلی اختتام پذیر، ’کل اسمبلیاں توڑ دیں تو ایک ساتھ الیکشن کیلئے تیار ہیں‘ تحریک انصاف کی راولپنڈی، اسلام آباد اور پشاور میں نکالی گئی ریلیاں بھی ختم
پاکستان شائع 01 مئ 2023 11:57am موجودہ حکومت صرف مقدمات ختم کروانے کیلئے آئی ہے، مسرت جمشید چیمہ پاکستان میں بدقسمتی سے مزدوروں کو بنیادی حقوق بھی نہیں ملتے، رہنما پی ٹی آئی
پاکستان شائع 01 مئ 2023 11:36am کیا قانون کا اطلاق صرف 90 دن میں الیکشن سے متعلق ہی ہے؟ جاوید لطیف وقت آگیا ہے سب کا احتساب کیا جانا چاہیئے، رہنما ن لیگ
پاکستان اپ ڈیٹ 01 مئ 2023 02:11pm سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا اسمبلی نہ جانے کا اعلان اس ہفتے سپریم کورٹ سے قوم کو اہم فیصلوں کی توقع ہے، سابق وفاقی وزیر
پاکستان شائع 01 مئ 2023 10:13am پاکستان سمیت دنیا بھر میں محنت کشوں کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے لیبر ڈے پر گوگل کا ڈوڈل بھی بدل گیا، ملک بھر میں آج عام تعطیل ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 01 مئ 2023 10:32am پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی کا ریلی سے قبل دفعہ 144 کے نفاذ پر اظہارتشویش ریلی روکنے کیلئے دفعہ 144 کا نفاذ سمجھ سے بالاتر ہے، ترجمان پی ٹی آئی
پاکستان شائع 01 مئ 2023 09:17am عمر سرفراز چیمہ کیخلاف گوجرانوالہ کے تھانہ گکھڑ میں مقدمہ درج مقدمہ اغواء اور بدتمیزی سمیت دیگر دفعات کے تحت درج کیا گیا
پاکستان شائع 01 مئ 2023 08:53am یکم مئی پھرآگیا لیکن مزدوروں کو انکے حقوق کب ملیں گے مزدوروں کے عالمی دن پر گوگل ڈوڈل بھی تبدیل ہوکر ہوگیا
پاکستان شائع 01 مئ 2023 08:49am محنت کشوں کے عالمی دن پر وزیر اعظم اور صدر کا خصوصی پیغام دنیا بھر میں مزدوروں کا آج عالمی دن منایا جارہا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 01 مئ 2023 02:09pm پی ٹی آئی کو لاہورمیں ریلی نکالنے کی اجازت، اسلام آباد اورپشاورمیں دفعہ 144 نافذ 'عدلیہ اور اداروں کیخلاف تقریر کی اجازت نہیں ہوگی'
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
پی ٹی آئی احتجاج: اسلام آباد ہائیکورٹ نے انتظامیہ کو خلاف قانون دھرنے یا احتجاج کی اجازت دینے سے روک دیا