پاکستان شائع 22 مارچ 2023 09:32pm پی ٹی آئی کے کارکنوں کے خلاف درج مقدمات پر جےآئی ٹی تشکیل جے آئی ٹی پولیس پر تشدد اور توڑ پھوڑ کے مقدمات کی تفتیش کرے گی۔
پاکستان شائع 22 مارچ 2023 08:49pm جمشید دستی کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان عمران خان صرف پاکستان کا نہیں بلکہ امت مسلمہ کے لیڈر ہیں، جمشید دستی
پاکستان شائع 22 مارچ 2023 08:35pm عمران خان کو دیوار سے لگانے کیلئے منصوبہ بندی کی جا رہی ہے، شیخ رشید پاکستان پہلے ہی تہنا ہو چکا ہے، سابق وفاقی وزیر
پاکستان اپ ڈیٹ 22 مارچ 2023 06:28pm حکومت مجھے آج یا کل میں مرتضیٰ بھٹو کی طرح قتل کرانا چاہتی ہے، عمران خان اگر یہ وارنٹ بھی لیکر آئیں تو انہیں میرے پاس آنے دیں، عمران کی کارکنوں کو ہدایت
پاکستان شائع 22 مارچ 2023 04:42pm شہباز شریف اینڈ کمپنی نے ترقی کا سفر روک دیا، پرویز الٰہی نااہل حکمران جو مرضی کر لیں الیکشن سے بھاگنے نہیں دیں گے، پرویز الٰہی
پاکستان شائع 22 مارچ 2023 01:15pm الیکشن ہوں گے یا جوڈو کراٹے، آخری فیصلہ سپریم کورٹ کے پاس ہے، شیخ رشید عمران خان اور اس کی پارٹی کو نااہل یا کالعدم قرار دینا آسان نہیں ہوگا، سابق وزیر
پاکستان اپ ڈیٹ 22 مارچ 2023 05:31pm حسان خان نیازی کی جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست خارج حسان خان نیازی کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ برقرار
پاکستان شائع 22 مارچ 2023 12:33pm یہ کسی کی بھول ہے کہ 30 اپریل کو الیکشن نہیں ہوگا، اعتزاز احسن ماضی میں فون ٹیپ کرنے پر اسمبلیاں ختم ہوئی تھیں، اعتزاز احسن
پاکستان شائع 22 مارچ 2023 12:33pm صدر مملکت نے قومی اقتصادی کونسل کی تشکیل نو کی منظوری دے دی عارف علوی نے شکیل نو کی منظوری وزیر اعظم کی ایڈوائس پر دی
شائع 22 مارچ 2023 12:14pm عمران خان کی ضمانت چیلنج، توشہ خانے کا 1990 سے 2000 تک کا ریکارڈ پبلک کرنے کا حکم ممنوعہ فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی کے اعتراضات مسترد، جانیے تازہ سیاسی منظرنامہ
پاکستان شائع 22 مارچ 2023 11:45am توشہ خانہ کا 1990 سے 2001 تک کا ریکارڈ منظر عام پر لانے کا حکم عدالت نے تحائف دینے والے ممالک اور مہمانوں کےنام بھی سامنے لانے کا حکم دیا ہے
پاکستان شائع 22 مارچ 2023 10:58am ممنوعہ فنڈنگ کیس: الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے اعتراضات مسترد کردیے الیکشن کمیشن نے فیصلہ سناتے ہوئے پی ٹی آئی کی درخواست خارج کردی
پاکستان شائع 22 مارچ 2023 10:52am عدالتی حکم پر پی ٹی آئی کو مینار پاکستان پر جلسے کی مشروط اجازت پی ٹی آئی کارکن قانون ہاتھ میں لیں تو کارروائی کی جائے، عدالت
پاکستان اپ ڈیٹ 22 مارچ 2023 06:06pm اسلام آباد ہائیکورٹ: عمران خان کی ضمانت منظوری کیخلاف درخواست مسترد ایف آئی اے نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں عمران خان کی ضمانت منسوخ کرنے کی درخواست کی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 22 مارچ 2023 12:11pm سپریم کورٹ کو آڈیو ٹیپس کے ذریعے بدنام کیا جارہا ہے، چیف جسٹس سپریم کورٹ نے غلام محمود ڈوگر کے تبادلے کے خلاف اپیل خارج کردی