▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 22 مارچ 2023 12:04am اتحادیوں کے اجلاس میں پی ٹی آئی پر پابندی کا کوئی ذکر نہیں ہوا، قمر زمان کائرہ عدالت میں پولیس نے عمران خان اور کارکنوں پر حملہ کیا، احمد اویس
پاکستان شائع 21 مارچ 2023 08:17pm محمد خان بھٹی نے ویڈیو میں اپنے روابط اور کرپشن کا اعتراف کیا، عطا تارڑ محمد خان بھٹی کے لگائے گئے الزامات اور بغیر وائٹ منی کے جائیدادوں کی خرید و فروخت کا کون جواب دے گا؟ لیگی رہنما
پاکستان شائع 21 مارچ 2023 06:58pm تمام سیاسی جماعتیں بیٹھ کر انتخابات کا اعلان کریں، سراج الحق کا مطالبہ وزیر خزانہ نے ترقیاتی بجٹ پر کٹ لگانے کا عندیہ دیا ہے، ملک کیسے چلے گا، امیر جماعت اسلامی
پاکستان شائع 21 مارچ 2023 05:49pm الیکشن شروع ہے اور میری مہم گھر سے عدالت تک رہ گئی ہے، عمران خان کا بیان عدالت نے عمران خان کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست منظور کرلی
پاکستان شائع 21 مارچ 2023 05:44pm پی ٹی آئی کے سینئر رہنماؤں کا اجلاس، لاہور جلسے سمیت دیگر امور پر مشاورت اجلاس میں کارکنوں کی گرفتاری اور عمران خان کے خلاف مقدمات پر بھی غور کیا گیا
پاکستان شائع 21 مارچ 2023 05:04pm زمان پارک ہنگامہ آرائی کیس: 98 پی ٹی آئی کارکنان 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر جیل منتقل عدالت نے ملزمان کو شناخت پریڈ کے لئے جیل بھیج دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 22 مارچ 2023 12:00am انتظامیہ نے تحریک انصاف کو مینار پاکستان پر جلسہ کرنے کی اجازت دیدی لاہور انتظامیہ نے تحریک انصاف کو 26 مارچ کو جلسہ کرنے کی مشروط اجازت دی
پاکستان شائع 21 مارچ 2023 03:34pm محمد خان بھٹی کی ضمانت منظور کرلی گئی ضمانت کےعوض 2،2 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم
پاکستان شائع 21 مارچ 2023 03:03pm بشریٰ بی بی نے شیشے ٹوٹنے پر چیخیں ماریں، عمران خان آج چھپ کر عدالت پہنچا ہوں، اس گاڑی میں آیا ہوں جسے کوئی نہیں جانتا، عمران
پاکستان شائع 21 مارچ 2023 01:29pm وفاقی حکومت کا پرتشدد واقعات کی تحقیقات کے لئے جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ جے آئی ٹی عمران خان کی جوڈیشل کمپلیکس پیشی پرپیدا ہونے والی صورتحال کا جائزہ لے گی
پاکستان شائع 21 مارچ 2023 12:58pm نیب نوٹس پر عمران خان اور بشری بی بی کا پیش نہ ہونے کا فیصلہ توشہ خانہ کیس میں نیب طلبی کا نوٹس لاہور ہائیکورٹ چیلنج کرنے کا فیصلہ
پاکستان شائع 21 مارچ 2023 12:17pm زمان پارک آپریشن کیس: رانا ثناء اللہ، مریم نواز سمیت دیگر فریقین سے جواب طلب عدالت نے آئندہ سماعت پر درخواست گزار کے وکیل سے دلائل طلب کرلیے
پاکستان اپ ڈیٹ 21 مارچ 2023 01:12pm کار سرکار میں مداخلت کیس: حسان نیازی کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور وکیل علی بخاری نے جسمانی ریمانڈ کی مخالفت کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 21 مارچ 2023 12:12pm عمران خان نے جوڈیشل کمپلیکس پیشی کے مناظر ٹوئٹر پر شیئر کردیے ایک فرضی لڑائی کی آڑ میں مجھے راستے سے ہٹانا ہے، عمران خان
پاکستان شائع 21 مارچ 2023 11:17am مینار پاکستان جلسہ: ڈپٹی کمشنر لاہور آج پی ٹی آئی کو آگاہ کریں گے عدالت نے درخواست پر سماعت کل تک ملتوی کردی
اپ ڈیٹ 21 مارچ 2023 08:13pm عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظور، محمد خان بھٹی کی مبینہ ویڈیو پر دعوے بشریٰ بی بی اورعمران کی آج نیب میں بھی طلبی، جانیے تازہ ترین صورتحال
پاکستان شائع 21 مارچ 2023 10:51am توشہ خانہ کیس : فیصلے خلاف عمران خان کی درخواست غیر مؤثر قرار عمران خان نےسیشن کورٹ کا فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 21 مارچ 2023 11:26am عمران خان مقررہ وقت میں پیش نہ ہوئے تو فیصلہ کردیا جائے گا، جج عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر محفوظ فیصلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 21 مارچ 2023 01:40pm لاہور ہائی کورٹ نے عمران خان کے پرائیویٹ گارڈز کو کمرہ عدالت سے باہر نکال دیا عمران خان اپنے خلاف مقدمات کی تفصیل فراہم کرنے کے کیس میں عدالت پیش ہوئے
پاکستان شائع 21 مارچ 2023 10:14am پی ٹی آئی نے اتحادیوں کے اجلاس کا اعلامیہ ’مضحکہ خیز‘ قراردے دیا وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس میں 22 مارچ کوپارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلالیاگیا
پاکستان اپ ڈیٹ 21 مارچ 2023 09:27am 27 تاریخ کے بعد میری جان کو 9 افراد سے خطرہ ہے، شیخ رشید اگر میری جان کو نقصان پہنچے تو ان 9 افراد سے تفتیش کی جائے، شیخ رشید
پاکستان اپ ڈیٹ 21 مارچ 2023 10:18am ’پی ٹی آئی کالعدم تنظیموں کے تربیت یافتہ عسکریت پسندوں کا جتھہ ہے‘ وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس کا اعلامیہ جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 21 مارچ 2023 06:02pm مقدمات کی تفصیل فراہم کرنے سے متعلق کیس:عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظور لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کو آج سوا 2 بجے طلب کیا ہے
محسن نقوی کی ڈیڈ لائن: علیمہ خان نے پارٹی رہنماؤں کے فون اٹھانے بند کردئے، بشریٰ بی بی سے مشاورت کا فیصلہ