پاکستان شائع 09 مارچ 2023 10:34pm عمران خان کی گرفتاری کیلئے 5 رکنی پولیس ٹیم کوئٹہ سے لاہور روانہ پولیس ٹیم میں ایس پی محمد ندیم، ڈی ایس پی عبدالستار،آئی او عبدالحمید شامل
پاکستان شائع 09 مارچ 2023 03:05pm عمران خان کی گرفتاری کیلئے بلوچستان پولیس کی 5 رکنی ٹیم تشکیل ٹیم کسی بھی وقت گرفتاری کے لئے لاہور روانہ ہو جائے گی
پاکستان شائع 09 مارچ 2023 02:46pm پنجاب حکومت نے دفعہ 144 کا نفاذ فوری طور پر واپس لے لیا محکمہ داخلہ پنجاب باقاعدہ طور پر نوٹیفکیشن جاری کردیا
پاکستان شائع 09 مارچ 2023 02:29pm دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن واپس لینے کی بناء پر پی ٹی آئی کی درخواست نمٹادی گئی ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو تحرہری طور پر عدالت میں جواب لکھ کردینے کی ہدایت
پاکستان اپ ڈیٹ 09 مارچ 2023 04:25pm خاتون جج کو دھمکی دینے کا کیس: عمران خان کی حاضری معافی کی درخواست منظور آئندہ سماعت پر سابق وزیراعظم کو حاضری یقینی بنانے کی ہدایت
پاکستان شائع 09 مارچ 2023 01:57pm دفعہ 144 خلاف ورزی کیس: پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانت منظور عدالت نے پولیس کو دونوں رہنماؤں کی گرفتاری سے روک دیا
پاکستان شائع 09 مارچ 2023 01:29pm عمران خان نے الیکشن کمیشن کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی درخواست وکیل فیصل چوہدری کے ذریعے لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں دائر کی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 09 مارچ 2023 02:55pm پی ٹی آئی کا انتخابات میں آر اوزعدلیہ سے لینے کا مطالبہ تحریک انصاف کا وفد نگران حکومت پنجاب کی شکایات لے کر الیکشن کمیشن پہنچ گیا
پاکستان شائع 09 مارچ 2023 12:21pm عمران خان نے اسلام آباد کی عدالتوں میں آج پیشی سے استثنیٰ کی درخواستیں دائر کردیں عمران خان آج بھی عدالتوں میں پیش نہ ہوئے
پاکستان شائع 09 مارچ 2023 12:08pm دفعہ 144 کا نفاذ: ایڈیشنل چیف سیکرٹری ہوم جواب سمیت ذاتی حیثیت میں طلب دفعہ 144 کے نفاذ کو کالعدم قرار دیا جائے،عدالت سے استدعا
پاکستان اپ ڈیٹ 09 مارچ 2023 03:35pm لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی تقاریر کی نشریات پر پابندی کا حکم نامہ معطل کردیا لاہور ہائیکورٹ نے درخواست پر فل بینچ بنانے کی سفارش کردی
پاکستان شائع 09 مارچ 2023 11:50am عمران خان کو روکنے کا ہر کام اُلٹا حکومت کے گلے پڑتا ہے، شیخ رشید نگران حکومتیں منتخب حکومتوں سے دو ہاتھ آگے چلی گئیں، سابق وفاقی وزیر
پاکستان شائع 09 مارچ 2023 11:47am فواد چوہدری توہین عدالت: درخواست کے قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے سے متعلق مزید دلائل طلب عدلیہ مخالف بیان بازی پر توہین عدالت کی کارروائی کی جائے، استدعا
پاکستان شائع 09 مارچ 2023 11:33am عمران خان کی ریلی نکالنے کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ عدالت عمران خان کو ریلی نکالنے سے روکنے کا حکم دے، استدعا
پاکستان اپ ڈیٹ 09 مارچ 2023 12:27pm عمران خان کی ویڈیولنک کے ذریعے حاضری کی درخواست پر رجسٹرار کے اعتراضات ختم عدالت نے درخواست پر نمبر لگانے کی ہدایت کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 09 مارچ 2023 11:37am لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی درخواست مسترد کردی عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی کاروائی عمل میں لائے، استدعا
پاکستان اپ ڈیٹ 09 مارچ 2023 11:18am عدالت سے پہلے تو ٹی وی پر آپ کے دلائل چل جاتے ہیں، جج کا عمران خان کے وکیل سے مکالمہ عمران خان کو عدالت کا شکر گزار ہونا چاہیئے لیکن آپ کا انداز تھینک لیس والا ہے، جج
اپ ڈیٹ 09 مارچ 2023 10:36pm لاہور میں دفعہ 144 کا نفاذ واپس، عمران خان کی گرفتاری کیلئے 5 رکنی ٹیم لاہور روانہ عمران خان کی تقاریر نشر کرنے پر پابندی ختم ۔۔۔ جانیے تازہ ترین صورتحال
پاکستان اپ ڈیٹ 09 مارچ 2023 01:11pm پی ٹی آئی کارکن کی ہلاکت، تحقیقات کیلئے پنجاب پولیس کی 2 رکنی کمیٹی تشکیل انکوائری ٹیم گواہوں کے بیان لے گی
پاکستان شائع 09 مارچ 2023 09:40am عمران خان سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف ایک اور مقدمہ درج مقدمہ ڈی ایس پی صابر علی کی مدعیت میں تھانہ ریس کورس میں درج کیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 09 مارچ 2023 01:32pm سابق مشیر وزیراعلیٰ پنجاب کو نامعلوم افراد نے گھرکے باہر سے اغواء کرلیا مسرت جمشید چیمہ نے زبیراحمد خان کے اغواء کی تصدیق کردی
پاکستان شائع 09 مارچ 2023 08:37am پی ٹی آئی کا اعلیٰ سطحی وفد آج الیکشن کمیشن آفس جائے گا شاہ محمود قریشی، اسد عمر اور دیگر چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کریں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 09 مارچ 2023 09:03am ’سُپرہائی الرٹ‘: پی ٹی آئی کی کارکنوں کو زمان پارک پہنچنے کی ہدایت عمران خان کی گرفتاری ملک کوبحران میں دھکیل دے گی، فواد چوہدری
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
پی ٹی آئی احتجاج: اسلام آباد ہائیکورٹ نے انتظامیہ کو خلاف قانون دھرنے یا احتجاج کی اجازت دینے سے روک دیا