پاکستان اپ ڈیٹ 06 جون 2023 12:05pm تحریک انصاف 2 یا 3 حصوں میں بٹ سکتی ہے، رانا ثناء اللہ 9 مئی کو جو کچھ ہوا اس کے ماسٹر مائنڈ عمران خان تھے، وزیر داخلہ
▶️ پاکستان شائع 05 جون 2023 08:48pm ’عمران خان 9 مئی کی سازش میں ملوث ہیں تو ان پر اے ٹی اے کے تحت بھی کیس ہوسکتا ہے‘ مفتاح کو کام کرنے دیا جاتا تو آج حالات ایسے نہ ہوتے، مصطفی نواز کھوکھر
▶️ پاکستان شائع 05 جون 2023 08:29pm اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہریار آفریدی کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دے دیا اسلام آباد کی حدود میں درج مقدمات میں گرفتار نہ کرنے کا حکم، تحریری فیصلہ جاری
▶️ پاکستان شائع 05 جون 2023 08:15pm اعلیٰ عدلیہ 9 مئی کے ملزمان کے کیسز مینج کررہی ہے، عطاء تارڑ کا الزام پرویزالہٰی کو بھی اعلیٰ عدلیہ کے ججز کی پشت پناہی حاصل رہی ہے، ن لیگی رہنما
پاکستان شائع 05 جون 2023 06:47pm چوہدری پرویزالہٰی کے صاحبزادے کا ایف آئی اے کی رپورٹ پر ردعمل ایف آئی اے پرانے الزامات کو دہرا رہی ہے، راسخ الہٰی
پاکستان شائع 05 جون 2023 06:06pm جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس: اسد قیصر کی عبوری ضمانت میں 10 جون تک توسیع اسد قیصر اپنے وکیل شیرافضل مروت کے ہمراہ عدالت پیش ہوئے
پاکستان شائع 05 جون 2023 05:46pm جعلی بھرتیوں کا کیس: پرویز الہٰی کی درخواست ضمانت پر پنجاب حکومت سے جواب طلب عدالت نے پنجاب حکومت اور محکمہ اینٹی کرپشن کو نوٹس جاری کردیے
شائع 05 جون 2023 05:25pm کلمہ چوک پر کنٹینر جلانے کا مقدمہ: محمود الرشید کو جوڈیشل ریمانڈ ہر جیل بھیج دیا گیا جناح ہاؤس حملہ کیس میں گرفتار پی ٹی آئی کارکنان کی درخواست پر حتمی دلائل طلب
پاکستان اپ ڈیٹ 05 جون 2023 06:37pm توقع ہے سیاسی جماعتیں ایک تاریخ پر ملک میں انتخابات پر متفق ہوجائیں گی، سپریم کورٹ کا حکم نامہ سپریم کورٹ نے تحریری حکم نامہ جاری کردیا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 05 جون 2023 05:35pm کہتا تھا نواز شریف کو رولاؤں گا، آج وہ خود صبح شام رو رہا ہے، مریم نواز ٹرمپ کے ساتھ بیٹھ کر کشمیر کا سودا کرنے والوں کو قوم معاف نہیں کرے گی، مریم
پاکستان اپ ڈیٹ 05 جون 2023 10:02pm بلاول بھٹو نے کراچی اور حیدرآباد کے نامزد میئرز کا اعلان کردیا مرتضی وہاب کراچی اور کاشف شورو حیدرآباد میں میئر کے امیدوار ہوں گے، بلاول
پاکستان شائع 05 جون 2023 04:38pm وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل طبیعت بہتر ہونے پر رانا ثناء اللہ کو اسپتال سے ڈسچارج
پاکستان شائع 05 جون 2023 02:41pm جعلی بینک اکاؤنٹ کیس: آصف زرداری کے دوست یونس قدوائی کا عدالت میں سرنڈر سرنڈر کے بعد اسلام آباد ہائیکورٹ نے یونس قدوائی کی حفاظتی ضمانت کی درخواست نمٹا دی
پاکستان شائع 05 جون 2023 02:29pm پی ٹی آئی رہنماؤں کی وفاداریاں تبدیل کرنے کا سلسلہ جاری ٹکٹ ہولڈر شازیہ عباس اور ملک شہزاد اعوان نے پارٹی اور سبین گل نے سیاست چھوڑ دی
پاکستان شائع 05 جون 2023 01:07pm پاکستان انسانی حقوق سے متعلق تمام ذمہ داریوں کی پابندی کرتا ہے، وزیراعظم پی ٹی آئی کا کا ریاست پر حملہ آور ہونے کا اقدام بد نیتی اور ناپاک عزائم پر مبنی تھا، شہباز شریف
پاکستان شائع 05 جون 2023 12:45pm عدالت نے یاسمین راشد کی ضمانت کا کیس دلائل کیلئے انتظار میں رکھ لیا یاسمین راشد پر تھانہ شادمان کو نذر آتش کرنے کیلئے کارکنان کو اکسانے کا الزام ہے۔
شائع 05 جون 2023 12:42pm ’جہانگیرترین سے میرا کوئی تعلق نہیں‘ لاہورمیں دو بڑوں کی بیٹھک عدالتی کارروائی میڈیا پرچلانے پرپابندی عائد، جانیے تازہ ترین سیاسی منظرنامہ
پاکستان اپ ڈیٹ 05 جون 2023 03:28pm اگر عدالت پی ٹی آئی پر پابندی کا فیصلہ کرتی ہے تو خس کم جہاں پاک، مولانا فضل الرحمان وزیراعظم سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر مشاورت
پاکستان شائع 05 جون 2023 11:28am فوج کیخلاف بری سوچ نہیں، نو مئی واقعات میں ملوث افراد کو سزا دی جائے، شیخ رشید گالف سٹی پر پولیس نے دوبارہ چھاپا مارا، ملازمین سے فرمائشی بیانات لئے، سربراہ عوامی مسلم لیگ
پاکستان اپ ڈیٹ 05 جون 2023 03:20pm سپریم کورٹ معاشی معاملات میں مداخلت نہیں کرے گی، چیف جسٹس کےالیکٹرک نجکاری کیس کے دوران چیف جسٹس پاکستان کے ریمارکس
پاکستان شائع 05 جون 2023 11:05am عدالت نے شاہ محمود قریشی کیخلاف درج تمام مقدمات کی تفصیلات طلب کرلیں نظربندی کا معاملہ راولپنڈی انتظامیہ نے جاری کیا تو درخواست لاہور میں کیوں دائر کی گئی، عدالت
پاکستان شائع 05 جون 2023 10:57am ’پی ٹی آئی میں ایسے بھی ہوں گے جو سپورٹر عمران کے لیکن آدمی کسی اور کے ہوں گے‘ ہوسکتا ہے کہ پرویز الٰہی کو پی ٹی آئی کا سربراہ بنایا جائے، پی پی رہنما
پاکستان اپ ڈیٹ 05 جون 2023 12:35pm پنجاب اسمبلی کے چپڑاسی کے اکاؤنٹس سے 325 ملین پرویز الہٰی خاندان کو ٹرانسفر ہوئے، ایف آئی اے رپورٹ کرپشن کے تانے بانے راسخ الہٰی، زارا، تحریم الہٰی سے ملتے ہیں، رپورٹ
پاکستان شائع 05 جون 2023 10:22am سپریم کورٹ پرو سیجر اینڈ پریکٹس قانون کیس، گزشتہ سماعت کا حکم نامہ جاری اٹارنی جنرل نے نئے قانون کے بعد ہدایات کیلئے وقت مانگا، مقدمہ کی آئندہ سماعت 8 جون کو ہوگی
پاکستان اپ ڈیٹ 05 جون 2023 12:33pm جہانگیر ترین سے کوئی تعلق نہیں، فواد چوہدری مجھ سے رابطہ کرتے رہتے ہیں: اسد عمر اسد عمر کی عبوری ضمانت میں 10 جون تک توسیع کردی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 05 جون 2023 11:45am اسلام آبادہائیکورٹ نے عدالتی کارروائی میڈیا پر چلانے پر پابندی لگا دی شہزاد اکبرکے بھائی مراد اکبرکی بازیابی سے متعلق کیس میں حکم
پاکستان شائع 05 جون 2023 09:46am پولیس نے چھاپے کے دوران بیٹی کے جہیز کا سامان لوٹ لیا، اسلم اقبال کا دعویٰ پنجاب پولیس نے وضاحتی بیان جاری کردیا۔
پاکستان شائع 05 جون 2023 09:41am لاہور: جناح ہاؤس پر شرپسندوں کے حملے کا ایک اور سرغنہ بے نقاب نو مئی پلان میں یاسمین راشد، اعجاز چوہدری اور حسان نیازی شامل تھے، شرپسند علی رضا
پاکستان شائع 05 جون 2023 09:08am آمدن سے زائد اثاثہ جات: عثمان بزدار آج نیب لاہور میں طلب نیب 9 ارب سے زائد مالیت کے اثاثہ جات کی تحقیقات کررہا ہے۔
پاکستان شائع 05 جون 2023 08:28am حماد اظہر کے گرفتار والد واپس آگئے والد کو سی آئی اے تھانہ لے جایا گیا تھا، حماد اظہر