پاکستان اپ ڈیٹ 02 جون 2023 12:05am پرویز خٹک کا تحریک انصاف کی صدارت چھوڑنے کا اعلان 9 مئی کو جو کچھ ہوا اس سے خوش نہیں، پی ٹی آئی رہنما کی اسد قیصر کے ہمراہ پریس کانفرنس
پاکستان شائع 01 جون 2023 10:10pm شہداء کی یادگاروں کو گرانے والا کسی بھی حد تک جاسکتا ہے، وزیراعظم 9 مئی واقعات سے نظر ہٹانے کیلئے اداروں پر الزامات لگائے جارہے ہیں، شہباز شریف
پاکستان شائع 01 جون 2023 09:20pm پنجاب بھر میں شرپسندوں کیخلاف 9 مئی کے واقعات پر 291 مقدمات درج 9 مئی کے پر تشدد واقعات میں زخمی اہلکاروں کے بیانات قلمبند کرنا شروع
پاکستان شائع 01 جون 2023 09:13pm پرویز الہی اہلخانہ کی آڑ میں گلگت بلتستان نکل رہے تھے، اندرونی کہانی پرویز الہٰی کی گرفتاری کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 01 جون 2023 09:24pm 9 مئی کو بغاوت کی گئی جو ناکام ہوگئی، خواجہ آصف کا انکشاف 9 مئی ایک بغاوت تھی جو ناکام ہوگئی، تانے بانے بیرونی سازش سے جا کر ملتے ہیں، وزیر دفاع
پاکستان شائع 01 جون 2023 07:16pm ہم آئی ایم ایف پروگرام مکمل کرنے کے لیے پرعزم ہیں، مریم اورنگزیب معیشت کا تعلق سیاسی استحکام کے ساتھ جڑا ہے، وزیراطلاعات
پاکستان اپ ڈیٹ 02 جون 2023 09:57pm چوہدری پرویز الہٰی عدالت سے رہا ہوتے ہی دوسرے مقدمے میں گرفتار اینٹی کرپشن کورٹ نے پرویز الہٰی کو گجرات کرپشن کیس سے بری کیا
پاکستان شائع 01 جون 2023 05:57pm شہزاد اکبر کے بھائی کے اغواء کا مقدمہ پولیس افسران، رینجرز اہلکاروں کیخلاف درج پولیس نے مغوی مراد اکبر کے بیٹے کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا
پاکستان شائع 01 جون 2023 05:38pm آڈیو لیکس تحقیقات: ثاقب نثار کے بیٹے کے بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات طلب پارلیمانی کمیٹی نے نجم ثاقب سمیت 3 افراد کے سمن جاری کردیے
پاکستان شائع 01 جون 2023 05:22pm وزیراعظم شہباز شریف 3 جون کو ترکیہ کا دورہ کریں گے وزیراعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 01 جون 2023 05:40pm جناح ہاؤس حملہ کیس: 4 خواتین کو شناخت پریڈ کیلئے جوڈیشل ریمانڈ ہر جیل بھجوا دیا گیا خواتین کر چہرے پر کپڑے ڈال کر کمرہ عدالت میں پیش کیا گیا
پاکستان شائع 01 جون 2023 04:58pm 9 مئی واقعہ: حماد اظہر اور اسلم اقبال کا 700 مرتبہ عمران خان سے رابطہ ہوا دونوں افراد کی 10 سے 15 مرتبہ لوکیشنز تبدیل ہوئیں، پولیس
پاکستان شائع 01 جون 2023 04:41pm کوشش ہے بجٹ میں تنخواہ دار اور کاروباری طبقے کو ریلیف دیں، قمر زمان کائرہ بغیر ثبوت الزامات قابل مذمت نہیں بلکہ قابل گرفت عمل ہے، رہنما پیپلز پارٹی
پاکستان اپ ڈیٹ 01 جون 2023 11:04pm لاہور، پشاور اور سندھ ہائیکورٹس نے تھری ایم پی او کے احکامات کالعدم قرار دے دیے تھری ایم پی او کے تحت نظری بندی کے احکامات کالعدم قرار دے دیے گئے
پاکستان شائع 01 جون 2023 03:35pm لاہور ہائیکورٹ کا خدیجہ شاہ کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم یس ایس پی انویسٹی گیشن کا جواب غیر تسلی بخش قرار، سماعت کل تک ملتوی
پاکستان شائع 01 جون 2023 03:11pm تھانہ شادمان نذر آتش کیس، کم عمر 7 ملزمان عدالت میں پیش چھوٹے بچے ہیں مستقبل تباہ نہ ہو جائے، ہمیں ان کو شک کا فائدہ بھی دینا چاہئے، جج کے ریمارکس
شائع 01 جون 2023 02:53pm ’حکومت کو سُپریم کورٹ سے مشاورت کرنی چاہیے‘ ، آڈیو ریکارڈنگز پرعدالت نے جواب مانگ لیا چیئرمین نیب کے اختیارات میں اضافہ۔ جانیے تازہ ترین سیاسی صورتحال
پاکستان شائع 01 جون 2023 02:13pm چیف جسٹس فیڈرل شریعت کورٹ اقبال حمید الرحمان نے حلف اٹھا لیا چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال نے اقبال حمید الرحمان سے حلف لیا
پاکستان شائع 01 جون 2023 02:06pm چیف جسٹس بندیال اور جسٹس عیسی کے آمنے سامنے کی ویڈیو وائرل سینیئرججز فیڈرل شریعت کورٹ کے نئے چیف جسٹس کی تقریب حلف برداری میں شریک تھے
کاروبار شائع 01 جون 2023 01:38pm حکومت کا موجودہ آئی ایم ایف پروگرام نامکمل ہی ختم کرنےکا فیصلہ اگست میں آئی ایم ایف کے ساتھ نئے معاہدے کی کوشش ہوگی۔
پاکستان شائع 01 جون 2023 01:01pm پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کی عبوری ضمانت 13 جون تک منظور اعجاز چوہدری سے دوران ریمانڈ پستول برآمد کرکے فرانزک لیب بھجوا دی، پولیس
پاکستان شائع 01 جون 2023 12:08pm لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیر خزانہ کے وکیل پر جرمانہ عائد کردیا اظہر صدیق بڑی خبریں چلواتے ہیں، جرمانے کی خبر بھی چلوائیں، عدالت
پاکستان اپ ڈیٹ 01 جون 2023 01:37pm حکومت کو قانون سازی پر سپریم کورٹ سے مشاورت کرنی چاہیے، چیف جسٹس سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجرایکٹ کے خلاف درخواستوں کی سماعت
پاکستان شائع 01 جون 2023 11:41am 9 مئی واقعات: پنجاب کی جیلوں میں 17 خواتین، شناخت سے پہلے ملاقات ممکن نہیں سیاسی جماعت پوائنٹ اسکورنگ کیلئے خواتین کی تعداد بڑھا چڑھا کر پیش کر رہی ہے، حکومت پنجاب
پاکستان اپ ڈیٹ 01 جون 2023 02:48pm چیئرمین نیب کے اختیارات میں اضافہ سے متعلق نیا قانون نافذ العمل نئے ایکٹ کے تحت چیئرمین نیب کیسز اور انویسٹی گیشنز بند کرسکیں گے۔
پاکستان شائع 01 جون 2023 11:23am آڈیو ریکارڈنگز کون کرتا ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ نے جواب مانگ لیا 'تحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے خصوصی کمیٹی کی تشکیل کا نوٹیفکیشن معطل نہیں کیاجارہا'
پاکستان شائع 01 جون 2023 10:08am 9 مئی واقعات: جوڈیشل انکوائری اور جے آئی ٹی کی تتشکیل کی درخواست خارج لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کا اقدام درست قرار دے دیا
پاکستان شائع 01 جون 2023 09:59am پی ٹی آئی کے روپوش رہنما گرفتار دونوں رہنماؤں کے ساتھ ساتھ پی ٹی آئی یوتھ ونگ کے کارکنان کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔
پاکستان شائع 31 مئ 2023 11:04pm پیمرا نوٹیفکیشن میں نفرت کا پرچار کرنیوالوں کا ذکر، عمران خان پر پابندی لگائی گئی، پی ٹی آئی پیمرا نوٹیفکیشن میں نہ تو عمران خان اور نہ ہی پی ٹی آئی یا کسی دوسری سیاسی جماعت کا نام لیا گیا
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
پی ٹی آئی احتجاج: اسلام آباد ہائیکورٹ نے انتظامیہ کو خلاف قانون دھرنے یا احتجاج کی اجازت دینے سے روک دیا