شائع 17 دسمبر 2022 10:06pm اسمبلیاں تحلیل ہونے سے بچانے کیلئے وزیراعظم نے کل اہم اجلاس طلب کرلیا اجلاس میں اسمبلیاں تحلیل ہونے سے بچانے کیلئے قانونی و آئینی معاملات سے غور کیا جائے گا، ذرائع
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2022 02:35pm اگلے جمعے کو دونوں اسمبلیاں توڑ دیں گے، عمران خان ہماری حکومت کو بیرونی سازش کا حصہ بن کر جنرل (ر) باجوہ نے اقتدار سے ہٹوانے کا فیصلہ کیا، عمران
پاکستان شائع 17 دسمبر 2022 08:08pm پی ٹی آئی لبرٹی چوک جلسے کے تصاویری مناظر کارکنان کا قافلوں کے ہمراہ لبرٹی چوک میں آمد کا سلسلہ جاری ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 17 دسمبر 2022 06:03pm ق لیگ کی عمران خان کو پنجاب اسمبلی تحلیل 2 ماہ کیلئے مؤخر کرنے کی تجویز عمران خان دونوں وزرائے اعلیٰ کو ساتھ بٹھا کر اپنے فیصلے کا اعلان کریں گے، ذرائع
اپ ڈیٹ 17 دسمبر 2022 09:11pm عمران خان کا اگلے جمعے کو دونوں اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اعلان نواز لیگ نے تحریک عدم اعتماد کی تیاری کرلی
پاکستان شائع 17 دسمبر 2022 12:58pm پنجاب کابینہ اجلاس میں تلخی، صوبائی وزیر حسنین بہادر نے استعفیٰ دے دیا وزیراعلیٰ پنجاب نے گفتگو سے روکا تو صوبائی وزیر غصے میں آگئے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 17 دسمبر 2022 02:00pm عمران خان کی ایف آئی اے طلبی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر سائفر آڈیولیک، ممنوعہ فنڈنگ کیس میں طلبی کو چیلنج کیا گیا۔
پاکستان شائع 17 دسمبر 2022 11:04am پاکستان ڈیفالٹ نہیں ہوگا اور نہ کرنے دینگے، وزیراعظم شہباز شریف معیشت کی بنیادوں میں بارودی سرنگیں بچھانے والے اب سیاسی نظام کی بنیادوں میں سرنگیں بچھانے کی سازش کر رہے ہیں۔
پاکستان اپ ڈیٹ 17 دسمبر 2022 04:12pm عمران خان نے جیو نیوز کیخلاف یو اے ای اور لندن کے بعد امریکا میں بھی قانونی کارروائی کا آغاز کردیا اس سے قبل جیونیوز کو لندن میں بھی نوٹس بھجوایا جاچکا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 17 دسمبر 2022 03:19pm مسلم لیگ ن کا وزیراعلیٰ پنجاب اور اسپیکر کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ تحریک عدم اعتماد 36 گھنٹوں میں جمع ہونے کا امکان ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 17 دسمبر 2022 02:04pm اسمبلیوں کی تحلیل کا معاملہ: سیاسی رابطے، ملاقاتیں فیصلہ کن مرحلے میں داخل عمران خان آج وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ، مونس الہیٰ اورحسین الہیٰ سے ملاقات کریں گے
پاکستان شائع 17 دسمبر 2022 10:01am عمران خان آج لبرٹی چوک جلسہ سے اہم خطاب کریں گے، مسرت جمشید چیمہ ملک ڈیفالٹ کرچکا، بدنامی کے ڈر سے اعلان نہیں کررہے ہیں، ترجمان پنجاب حکومت
پاکستان اپ ڈیٹ 17 دسمبر 2022 08:41am پرویز الٰہی کا راولپنڈی کا ہنگامی دورہ، اہم شخصیت سے ملاقات پرویز الٰہی نے ملاقات کے فوری بعد لاہور پہنچ کر پارٹی اراکین سے ملاقات کی، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 17 دسمبر 2022 06:27pm تحریک لبرٹی چوک جلسے کی تیاریاں مکمل، کارکنان جلسہ گاہ پہنچ گئے کارکنان کی قافلوں کے ہمراہ لبرٹی چوک میں آمد کا سلسلہ جاری ہے