پاکستان اپ ڈیٹ 04 دسمبر 2022 10:07am اسمبلیاں تحلیل ہونے پر عدالت مزید مداخلت نہیں کرے گی ، پی ٹی آئی رہنما ہمایوں مہمند کی "آج ایکسکلوزیو" میں گفتگو۔ صرف سوشہ چھوڑا گیا، کھیل داس
پاکستان شائع 03 دسمبر 2022 08:36pm ’پاکستان نے خود کش بمباروں کے ہاتھوں سب سے زیادہ نقصان اٹھایا‘ عمران خان کے بیان پر ن لیگ کا ردعمل آگیا
پاکستان شائع 03 دسمبر 2022 06:04pm اسمبلی کی تحلیل کیلئے عمران خان کے اشارے کے منتظر ہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب غلط فہمیاں پیدا کرنے والے ہمیشہ کی طرح نا کام ہوں گے، مونس الٰہی
پاکستان شائع 03 دسمبر 2022 05:28pm پیپلز پارٹی کے وقار مہدی بلا مقابلہ سندھ سے سینیٹر منتخب، نوٹیفکیشن جاری یہ نشست مصطفیٰ نواز کوکھر کے استعفے کے بعد خالی ہوئی تھی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 03 دسمبر 2022 11:35pm فواد چوہدری کا وفاقی وزراء کی پریس کانفرنس پر رد عمل سامنے آگیا اُمید ہے ادارے غیر جانبدار رہتے ہوئے اپنا آئینی کردار ادا کریں گے، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان شائع 03 دسمبر 2022 04:53pm شاہد خاقان کا شہباز گل کیخلاف 2 ارب روپے ہرجانے کا دعویٰ شہباز گل نے شاہد خاقان پر 140 ملین روپے بھارتی کمپنی سے لینے کا الزام عائد کیا
پاکستان شائع 03 دسمبر 2022 04:43pm پی ٹی آئی کا اہم مشاورتی اجلاس، فرانزک ماہرین اور جے آئی ٹی کی زمان پارک آمد سندھ اسمبلی میں استعفوں کے معاملے پر مشاورت کیلئے وفد لاہور پہنچ گیا
پاکستان شائع 03 دسمبر 2022 04:16pm عمران خان نے پھر فوج پر سوال اٹھا دیا کس کو امید تھی کہ نئی ملٹری قیادت باجوہ کے 8 ماہ کے فاشسٹ اقدامات سے فوری طور پر الگ ہو جائے گی۔
▶️ پاکستان شائع 03 دسمبر 2022 02:20pm دھمکیاں، گالیاں اور مذاکرات ایک ساتھ نہیں چل سکتے، خواجہ سعد رفیق ہمارا موقف ہے کہ اسمبلیاں اپنی مدت پوری کریں، لیگی رہنما
پاکستان اپ ڈیٹ 03 دسمبر 2022 02:39pm ن لیگ کا سیاسی محاذ پر عمران خان کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ لاہورمیں شہباز شریف کی رہائشگاہ ہر اہم اجلاس ہوا۔
▶️ پاکستان شائع 03 دسمبر 2022 01:01pm زرداری صاحب کیساتھ اگر کوئی کھڑا ہوتا ہے تو لوگ سمجھتے ہیں کرپٹ ہے، فواد سارے مسائل کا واحد حل الیکشن ہی ہے۔
اپ ڈیٹ 03 دسمبر 2022 08:05pm عمران کی پیشکش پر وضاحت، فوج سے ایک اور سوال دھمکیاں اور مذاکرات ساتھ ساتھ نہیں ہوسکتے
پاکستان شائع 03 دسمبر 2022 11:45am پارلیمانی جمہوریت کے خلاف عمران خان کا بیان قابل مذمت ہے، شیری رحمان یہ خود سیاستدان کے لبادے میں ایک آمرہیں۔
پاکستان اپ ڈیٹ 03 دسمبر 2022 01:17pm اسمبلیوں کی تحلیل کا معاملہ ٹل گیا عمران خان کی پیشکش پر اتحادی حکومت نئی حکمت عملی اپنائے گی
پاکستان اپ ڈیٹ 03 دسمبر 2022 12:08pm عمران خان کے آج دورہ پشاور کا امکان سیکیورٹی کلیئرنس نہ ملی تو ویڈیو لنک پر خطاب کریں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 03 دسمبر 2022 12:10pm پرویز الٰہی سے کوئی بیک ڈور رابطہ نہیں، رانا ثناءاللہ عدم اعتماد کے حوالے سے کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا، وزیر داخلہ
پاکستان شائع 03 دسمبر 2022 09:43am اپوزیشن سے پیشگی شرائط کے بغیربات ہوسکتی ہے، اسحاق ڈار الیکشن کا فیصلہ فرد واحد نے نہیں حکومتی اتحاد نے مل کے کرنا ہے
پاکستان شائع 02 دسمبر 2022 06:16pm مریم اورنگزیب نے عمران خان کو انتخابات کی تاریخ دے دی پرویز الٰہی پنجاب اسبلی تحلیل کرنے کے لئے تیار ہیں، عمران خان
پاکستان اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2022 08:39pm عمران خان کی حکومت کو مشروط بات چیت کی پیشکش پنجاب اور خیبرپختونخوا ملک کے 66 فیصد ہیں جہاں الیکشن ہوں گے، پی ٹی آئی چیئرمین