پاکستان شائع 24 دسمبر 2022 08:15pm تحریک انصاف کا ملک گیر ریلیاں نکالنے کا فیصلہ پی ٹی آئی 25 دسمبر کو ملتان، لاہور، فیصل آباد اور راولپنڈی میں ریلیاں نکالے گی
پاکستان اپ ڈیٹ 24 دسمبر 2022 08:27pm پرویز الٰہی کی مشاورت سے انہیں ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری ہوا، اندرونی کہانی سامنے آگئی گورنر کے نوٹیفکیشن پر چیف سیکریٹری اور پرویز کے درمیان ملاقات ہوئی، ذرائع
پاکستان شائع 24 دسمبر 2022 06:00pm ہائیکورٹ کے فیصلے سے قبل اعتماد کا ووٹ لیکر اسمبلی توڑ دیں گے، فواد چوہدری استعفوں کی منظوری کیلئے تاریخ بتائے بغیر اگلے ہفتے اسمبلی جائیں گے، پی ٹی آئی
پاکستان شائع 24 دسمبر 2022 12:53pm پرویز الہیٰ اگلی سماعت سے قبل اعتماد کا ووٹ لے سکتے ہیں، ق لیگی سینیٹر لاہور ہائیکورٹ نے سماعت 11 جنوری تک ملتوی کی
پاکستان اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2022 09:45pm اسمبلی تحلیل کرنے کا فیصلہ حتمی، عمران کے فیصلے پر عمل ہوگا: پرویز الٰہی صدر سے درخواست ہے کہ گورنر کو فوری طور پر عہدے سے ہٹایا جائے، وزیراعلیٰ پنجاب
پاکستان اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2022 06:03pm پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی، گورنر کیخلاف قرارداد منظور صدر علوی فوری طور پر گورنر کو منصب سے معزول کرنے کا اہتمام کریں، قرارداد کا متن
پاکستان اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2022 11:24pm ڈی نوٹیفائی کرنے کا حکم معطل، عدالت نے وزیراعلیٰ کو بحال کردیا پرویز الہی کے وکیل نے اسمبلی تحلیل نہ کرنے کا حلف نامہ عدالت میں جمع کرا دیا
پاکستان شائع 23 دسمبر 2022 03:48pm عمران خان کی نااہلی سے متعلق درخواستوں کی سماعت کیلئے فل بینچ تشکیل چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی سربراہی میں بینچ 9 جنوری کو سماعت کرے گا
پاکستان شائع 23 دسمبر 2022 02:02pm پنجاب کی صورتحال پر عمران خان نے ہنگامی اجلاس بلا لیا اسمبلیوں کی تحلیل کے لیے ڈیڈ لائن کا آج آخری دن
اپ ڈیٹ 24 دسمبر 2022 12:42pm اسمبلی نہ توڑنے کے حلف نامے پر وزیراعلیٰ پنجاب بحال، اعتماد کا ووٹ لینے کی تیاری پرویز الہی نے عمران خان کے حکم پر عمل درآمد کا بیان بھی دے دیا
پاکستان شائع 23 دسمبر 2022 12:45pm پرویز الہی کیخلاف تحریک عدم اعتماد واپس لے لی گئی پرویز الہی ایوان کا اعتماد کھو چکے ہیں، نواز لیگ، پی پی رہنماؤں کا مؤقف
پاکستان اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2022 02:45pm پرویزالہٰی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کیخلاف درخواست کی سماعت کیلئے نیا بینچ تشکیل لارجر بینچ میں جسٹس عاصم حفیظ کو شامل کرلیا گیا
پاکستان شائع 23 دسمبر 2022 08:51am گورنر کا غیرآئینی کام صبح ہی عدالت سے مسترد ہو جائےگا، ترجمان پنجاب حکومت گورنر کا یہ قدم ان کو آرٹیکل 6 کی طرف لے جاتا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2022 08:58am وزیراعلیٰ کو ڈی ٹیفائی کرنے کے نوٹیفکیشن کی کوئی قانونی حیثیت نہیں، فواد چوہدری پرویز الہٰی اور صوبائی کابینہ اپنے فرائض سر انجام دیتی رہے گی
پاکستان اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2022 09:29am رات گئے پرویز الٰہی کی رہائشگاہ پر اجلاس، گورنر کا نوٹیفکیشن عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ نوٹیفکیشن غیر آئینی ہے، نہیں مانتا، پرویز الٰہی کا ردعمل
پاکستان اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2022 10:14am پرویز الٰہی وزیراعلی نہیں رہے، گورنر پنجاب نے ڈی نوٹیفائی کردیا، پنجاب کابینہ تحلیل نئے وزیراعلی کے دفتر سنبھالنے تک پرویز الٰہی کام کرتے رہیں گے
نو مئی مجرمان کو سزائیں: مکمل انصاف اس وقت ہوگا جب ماسٹر مائنڈ اور منصوبہ سازوں کو سزا ملے گی، آئی ایس پی آر