پاکستان شائع 07 اپريل 2023 10:29pm نواز شریف کا چیف جسٹس پر پی ٹی آئی ایجنڈے کو آگے بڑھانے کا الزام، مستعفی ہونے کا مطالبہ چیف جسٹس کا پی ٹی آئی کی جانب نمایاں جھکاؤ نمایاں ہے، مریم نواز
پاکستان شائع 07 اپريل 2023 10:09pm الیکشن کمیشن کو بااختیار بنانے کیلئے ترامیم کے مجوزہ مسودہ کی تیاری ترمیم کر کے اختیار الیکشن کمیشن کو دینے کی تیاری بھی جاری، ذرائع
▶️ پاکستان شائع 07 اپريل 2023 09:40pm قانونی حق حاصل ہوتے ہی سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر کریں گے، خرم دستگیر جسٹس اطہر من اللہ کے اختلافی نوٹ کی کوئی قانونی حیثیت نہیں، سابق گورنر سندھ
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اپريل 2023 08:39pm وزیراعظم کی آرمی چیف سے ملاقات، قومی سلامتی سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال دونوں شخصیات کے درمیان ملاقات میں نیشنل سکیورٹی امور سمیت اہم معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
پاکستان شائع 07 اپريل 2023 05:47pm چیف جسٹس کی ساکھ خراب ہوچکی، عہدہ چھوڑ دینا چاہئے،مریم اورنگزیب چیف جسٹس نے ناقابل سماعت پٹیشن پر 3 رکنی بینچ بنایا، وفاقی وزیر اطلاعات
پاکستان شائع 07 اپريل 2023 04:57pm اسپیکر ”رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ“ کے تحت تفصیلات فراہم کریں، بابراعوان ڈاکٹر بابر اعوان کے چیمبر سے اسپیکر قومی اسمبلی کو خط لکھ دیا گیا
پاکستان شائع 07 اپريل 2023 03:09pm لاہور ہائیکورٹ نے آٹا تقسیم کی تشہیر پر پابندی لگا دی تقسیم کے طریقہ کارکیخلاف تحریری فیصلہ جاری
پاکستان شائع 07 اپريل 2023 01:47pm سپریم کورٹ کے فیصلے پر آصف زرداری نے مشاورتی اجلاس بلالیا اجلاس میں انتخابات سے متعلق اہم مشاورت ہوگی، پارٹی کے سینئر رہنما طلب
پاکستان شائع 07 اپريل 2023 01:28pm وزیرخزانہ اسحاق ڈار کا دورہ امریکا منسوخ اسحاق ڈارنےآئی ایم ایف بہاراجلاس میں شرکت کرنی تھی
پاکستان شائع 07 اپريل 2023 01:14pm مارچ میں لاپتہ افراد کے 141 مقدمات درج، 59 نمٹادیئے گئے لاپتہ افراد کمیشن نے پیشرفت رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی
پاکستان شائع 07 اپريل 2023 01:05pm عمران خان کا جے آئی ٹی کے سامنے پیش نہ ہونے کا فیصلہ ظل شاہ کے قتل سمیت 10مقدمات کی تحقیقات کے لئے جے آئی ٹی قائم کی تھی
پاکستان شائع 07 اپريل 2023 12:45pm وزارت خارجہ کا مختلف ممالک میں پاکستانی سفیروں کی تقرری کا فیصلہ ڈاکٹرفیصل کو برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر بنانے کا فیصلہ کیا گیا
پاکستان شائع 07 اپريل 2023 12:35pm اسلام آباد،علی امین گنڈا پور کیخلاف تھانہ گولڑہ میں مقدمہ درج مقدمہ میں حکومت کے خلاف سازش اوردہشتگردی کی دفعات شامل
پاکستان شائع 07 اپريل 2023 12:28pm لاہور ہائیکورٹ نے بغاوت کے قانون کو غیر آئینی اور کالعدم قرار دے دیا بغاوت کے قانون کو غیرآئینی قرار دینے کا تفصیلی فیصلہ جاری
پاکستان شائع 07 اپريل 2023 11:57am جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس: آئی جی آفس کو 3 دن میں رپورٹ جمع کرانے کا حکم کمشنر آفس سے ڈسٹرکٹ منجمنٹ کی رپورٹ 28 اپریل تک طلب
اپ ڈیٹ 07 اپريل 2023 09:12pm قومی سلامتی کمیٹی کا سابقہ حکومت پر دہشت گردوں کیلئے نرم گوشے کا بلواسطہ الزام سیاسی صورتحال سے متعلق تازہ ترین خبریں جانیے
پاکستان شائع 07 اپريل 2023 10:26am اسلام آباد ہائیکورٹ نے پولیس کو مراد سعید کی گرفتاری سے روک دیا عدالت نے پولیس اور ایف آئی اے کو نوٹس جاری کردیے
پاکستان شائع 07 اپريل 2023 08:27am مقدمات کی تفتیش: جے آئی ٹی نے عمران خان و دیگر رہنماؤں کو تیسری بار طلب کرلیا عمران خان کو آج 12بجے جے آئی ٹی کے روبرو پیش ہونے کی ہدایت
پاکستان شائع 07 اپريل 2023 08:04am وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس، صدر کو بھجوائے گئے بل پر مشاورت قومی سلامتی کمیٹی کے آج ہونے والے اجلاس پر تبادلہ خیال
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اپريل 2023 08:24pm قومی سلامتی کمیٹی کی دہشتگردی کیخلاف جامع آپریشن شروع کرنے کی منظوری اجلاس میں ملک بھرمیں عام انتخابات ایک ہی دن کرانے پر بھی مشاورت ہوئی
▶️ پاکستان شائع 06 اپريل 2023 09:21pm کیا 10 اپریل کو کابینہ اور وزیراعظم کو گھر بھیج دیا جائے گا؟ مجھے لگ رہا ہے چیف جسٹس صاحب کو غالباً گھر جانا پڑے گا، عرفان قادر
پاکستان اپ ڈیٹ 06 اپريل 2023 07:56pm عدالت فیصلے پر نظرثانی کرے، فل کورٹ بنائے، وزیراعظم غلطی سے رجوع کرنا بڑے پن کا ثبوت ہوتا ہے، شہبازشریف