پاکستان اپ ڈیٹ 06 اپريل 2023 10:57am عمران خان کاالیکشن نہ ہونے کی صورت میں احتجاج کا اعلان ہم نے الیکشن کی تیاری شروع کردی ہے، 10 دن میں تمام ٹکٹس کا فیصلہ کرلیں گے، عمران خان
پاکستان شائع 05 اپريل 2023 06:28pm سپریم کورٹ کے حکم پر عمل شروع، ’ہم نہیں مانتے کہ ملک میں کوئی انصاف کا ادارہ ہے‘ حکومتی حلقے سپریم کورٹ کا فیصلہ ماننے سے انکاری
پاکستان اپ ڈیٹ 06 اپريل 2023 10:44am عمران خان نے پارٹی ٹکٹ کی تقسیم کا اعلان کردیا عمران خان عیدالفطرکے بعد انتخابی جلسوں کا آغاز کریں گے، اسد عمر
پاکستان اپ ڈیٹ 06 اپريل 2023 10:11am سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف قومی اسمبلی میں آج ایک اور قرارداد پیش کی جائے گی اجلاس میں شرکت کے لئے اٹارنی جنرل منصور علی اعوان بھی وزیراعظم ہاؤس میں موجود، ذرائع
پاکستان شائع 05 اپريل 2023 03:04pm عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک کی سیکیورٹی سخت کر دی گئی رہائش گاہ جانے والے راستے دو مقام پر آہنی دیوار سے بند
پاکستان شائع 05 اپريل 2023 02:12pm اگر یہ الیکشن ہوا تو تباہی کا سبب بنے گا، راناثنااللہ 1971 کے انتخابات نے ملک کو دولخت کیا، وزیر داخلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اپريل 2023 03:38pm عمران خان کے سہولتکار ججز نئے چیف جسٹس سے پہلے انتخاب چاہتے ہیں، مریم نواز 71 اور 77 کے الیکشن کے نتائج آج تک بھگت رہے ہیں، رانا ثنااللہ
پاکستان شائع 05 اپريل 2023 01:22pm شہبازشریف سوچ لیں عدالتی فیصلہ ماننا ہے یا نااہل ہوکر رائیونڈ جانا ہے، شیخ رشید 85 رکنی کابینہ کا جمعہ بازار سپریم کورٹ کا فیصلہ مسترد نہیں کرسکتا، سابق وزیر
پاکستان شائع 05 اپريل 2023 12:29pm پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار کے خلاف بغاوت کا مقدمہ خارج، تفصیلی فیصلہ جاری آرٹیکل 19 چند مخصوص پابندیوں کے ساتھ مکمل اظہار رائے کا حق دیتا ہے، تفصیلی فیصلہ
پاکستان شائع 05 اپريل 2023 11:46am مریم نواز کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کیلئے انٹراکورٹ اپیل واپس لینے پر خارج اپیل واپس لینا چاہتا ہوں اجازت دی جائے، وکیل درخواست گزار
پاکستان شائع 05 اپريل 2023 11:43am ’کبھی نہیں کہا اسٹیبلشمنٹ اپنا راستہ پکڑے مگرسول ملٹری تعلق میں توازن ناگزیرہے‘ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا جرمن نشریاتی ادارے کو انٹرویو
پاکستان شائع 05 اپريل 2023 11:33am عمران خان کیخلاف 121 مقدمات کا اخراج: مقدمات کی مصدقہ نقول فراہم کرنے کی ہدایت عدالت نے مصدقہ نقول کی فراہمی کےلئے رجسٹرار آفس کا اعتراض برقرار رکھا
پاکستان شائع 05 اپريل 2023 11:28am انصاف کے اصولوں کی پامالی پر احتجاج ہمارا حق ہے، وزیر قانون قوم کی تقدیر کے فیصلے انا اور ضد کو سامنے رکھ کر نہیں کیے جاتے، اعظم نذیر
پاکستان شائع 05 اپريل 2023 11:14am کرپشن کےالزامات: برطانیہ میں نشرہونے والے چینل نے اسحاق ڈار سے معافی مانگ لی پی ٹی آئی کے سابق وزیر فرخ حبیب نےستمبر2022 میں الزام عائد کیا تھا
پاکستان شائع 05 اپريل 2023 11:09am خاتون جج دھمکی: عمران خان کے قابل ضمانت وارنٹ سے متعلق تفصیلی فیصلہ جاری عمران خان کے ناقابل ضمانت قابل ضمانت وارنٹ میں تبدیل
پاکستان شائع 05 اپريل 2023 10:36am منی لانڈرنگ کیس: مونس الہٰی کی اہلیہ سمیت سب کو ایک بار پھر ریلیف مل گیا عدالت کی آئندہ سماعت پر تفتیشی کو مکمل رپورٹ جمع کروانے کی ہدایت
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اپريل 2023 10:54am جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس: اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں توسیع انسداد دہشت گردی عدالت نے عبوری ضمانت میں 17 اپریل تک توسیع کی منظوری دی
پاکستان شائع 05 اپريل 2023 09:33am عمران خان کے قریبی ساتھی نجیب اللہ خان پر عیسیٰ خیل میں قاتلانہ حملہ نامعلوم افراد نے نجیب اللہ کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اپريل 2023 09:59am پی ٹی آئی نے ظل شاہ قتل سمیت 10 مقدمات کی تحقیقات کیلئے قائم جے آئی ٹی چیلنج کردی عمران خان اور فواد چوہدری سمیت 11 نامزد رہنماؤں نے درخواست دائر کی
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اپريل 2023 01:01pm وزیراعظم کی زیر صدارت حکومتی اتحادیوں کے پارلیمانی لیڈرز کا اجلاس آج وزیرقانون اور اٹارنی جنرل شرکاء کو سپریم کورٹ کے فیصلے پر بریفنگ دیں گے
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
پی ٹی آئی احتجاج: اسلام آباد ہائیکورٹ نے انتظامیہ کو خلاف قانون دھرنے یا احتجاج کی اجازت دینے سے روک دیا