پاکستان اپ ڈیٹ 04 اپريل 2023 12:16am لارجر بینچ نہ بنا تو مارشل لاء کا خدشہ ہے، وزیر خارجہ چیف جسٹس سمیت تینوں جج صاحبان کو سوچنا چاہیے کہ کیا ہو رہا ہے، بلاول بھٹو
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اپريل 2023 10:18pm رجسٹرار سپریم کورٹ فارغ، کابینہ کا صدر سے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ پر دستخط کا مطالبہ کیس سے متعلق ارکان کابینہ کو آئینی و قانونی صورتحال سے بھی آگاہ کیا جائے گا، ذرائع
پاکستان شائع 03 اپريل 2023 06:40pm بھارت نے وزیراعظم کو خط لکھا ہے جو چھپایا جارہا ہے، سینیٹر محسن عزیز بھارت میں اقلیتوں پر مظالم کے خلاف سینیٹ میں قرارداد منظور کرنے پر زور
پاکستان شائع 03 اپريل 2023 06:29pm موجودہ حکومت الیکشن کی تاریخ بڑھانا چاہتی ہے، اعتزاز احسن ڈالر کی قیمت بڑھے تو اسحاق ڈار کے اثاثوں کی ویلیو بھی بڑھتی ہے، رہنما پی پی
پاکستان شائع 03 اپريل 2023 05:08pm سپریم کورٹ بڑی عدالت ہے اس کی شفافیت نظر آنی چاہیے، وفاقی وزیر قانون درخواست کرتا ہوں کہ اپنا گھر درست فرمائیں، گھر میں تقسیم ہے،اعظم نذیرتارڑ
پاکستان شائع 03 اپريل 2023 04:36pm پاکستان الیکشن کی طرف جارہا ہے، قوم سپریم کورٹ کے ساتھ کھڑی ہے،اسدعمر سپریم کورٹ کل فیصلہ سنائےگی پاکستان کو مشکل وقت سے نکالنے کا وقت آگیا، قریشی
پاکستان شائع 03 اپريل 2023 03:20pm ترکیہ بننا ہے یا میانمار، فیصلہ کرنا ہوگا، عمران خان آج ہم آئینی تاریخ کے دوراہے پر کھڑے ہیں، چیئرمین تحریک انصاف
پاکستان شائع 03 اپريل 2023 02:38pm آئی ایم ایف اور سیکیورٹی معاملات دیکھ کر الیکشن ہوگا، معاون خصوصی وزیراعظم چیف جسٹس اور جسٹس منیب کو الیکشن تاخیر کیس نہیں سننا چاہئے، عطاتارڑ
پاکستان شائع 03 اپريل 2023 02:21pm نیب تحقیقات کے خلاف عمران خان اور بشریٰ بی بی کی درخواستیں قابل سماعت قرار اسلام آبادہائی کورٹ نے محفوظ فیصلہ سنادیا
پاکستان شائع 03 اپريل 2023 01:03pm عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کے لئے ایک اور درخواست دائر الیکشن کمیشن عمران خان کو این اے 95 میانوالی سے نااہل قرار دے چکا، مؤقف
پاکستان شائع 03 اپريل 2023 11:59am اب سپریم کورٹ ہی ملک کو بچا سکتی ہے، شیخ رشید حکم پر عمل نہ ہوا تو عدالت تیسرے وزیراعظم کو بھی گھر بھیج سکتی ہے، شیخ رشید
پاکستان شائع 03 اپريل 2023 11:17am چیف جسٹس نے فواد چوہدری کی ریڈ زون کے داخلی راستے کھلوانے کی استدعا مسترد کردی وکلاء کو آپ نے کال دی ہے تو ان سے بات کریں، جسٹس عمر عطا بندیال
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اپريل 2023 11:35am عمران خان کیخلاف 121 مقدمات کے اخراج کیلئے دائر درخواست پر دلائل طلب عمران خان کیخلاف 121 مقدمات کے اخراج کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر
پاکستان شائع 03 اپريل 2023 10:22am عمران خان کی سیکیورٹی فراہمی کی درخواست پر وزارت داخلہ اور وفاق کو نوٹس جاری عدالت نے جواب طلب کرتے ہوئے سماعت 6 اپریل تک ملتوی کردی
پاکستان شائع 03 اپريل 2023 10:10am عمران خان کی تقاریر پر پابندی: چیئرمین اور ڈائریکٹر آپریشنز پیمرا کو نوٹس جاری عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا
اپ ڈیٹ 03 اپريل 2023 05:15pm الیکشن التوا پر سپریم کورٹ کا فیصلہ محفوظ، لارجر بینچ کیلئے دلائل کا خیرمقدم سپریم کورٹ کے باہرپولیس، ایف سی اور رینجرزتعینات، جانیے تازہ ترین صورتحال
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اپريل 2023 09:56am آج ایک اور وزیراعظم فارغ ہوسکتا ہے، فواد چوہدری سپریم کورٹ الیکشن کرانے کے کیس میں فیصلہ تو دے چکی ہے، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اپريل 2023 04:16pm سپریم کورٹ نے الیکشن تاخیر کیس پر فیصلہ محفوظ کرلیا، کل سنایا جائے گا بری فوج مصروف ہے تو نیوی، ائیرفورس سے مدد لی جا سکتی ہے، عدالت
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اپريل 2023 10:00am الیکشن التوا سے متعلق کیس کی 31 مارچ کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری عدالت نے سیکریٹری خزانہ اور سیکریٹری دفاع کو بھی تین اپریل کو طلب کرلیا۔
پاکستان شائع 02 اپريل 2023 08:21pm الیکشن کے حوالے سے ہو تو مذاکرات کسی سے بھی کرلیں گے، عمران خان ر اگر بات چیت ہوئی تو ان کی پارٹی کے دیگر اراکین کریں گے، عمران خان
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اپريل 2023 07:49am قومی اسمبلی اجلاس سے قبل ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج طلب وزیراعظم شہباز شریف سیاسی حکمت عملی پر بریفنگ بھی دیں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 02 اپريل 2023 07:26pm عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کو اہم ٹاسک دے دیا، سپریم کورٹ کے وکلاء پی ٹی آئی میں شامل عدلیہ پر حملہ روکنے کے لئے قوم کو اکٹھا کرنا ہے، عمران خان
پاکستان اپ ڈیٹ 31 مارچ 2023 04:54pm الیکشن تاخیر کیس پر فل کورٹ بنانے کی استدعا مسترد، سماعت پیر تک ملتوی حکومت اور اپوزیشن مذاکرات کریں تو کچھ دن وقفہ لے لیں گے، چیف جسٹس عمر بندیال
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا