پاکستان شائع 29 اپريل 2023 10:27pm پرویز الہٰی کیخلاف 2 ارب کی رشوت کے الزام میں ایک اور مقدمہ درج رشوت 29 کلومیٹر تعمیر کی جانے والی سڑک کی مد میں دی گئی، ایف آئی آر
▶️ پاکستان شائع 29 اپريل 2023 09:44pm اگلا ٹارگٹ لال حویلی، 14 مئی کو انتخابات نہ ہوئے تو ’فتح خان بندیال کا بیٹا تُن کے رکھ دے گا‘ مذاکرات ناکام ہوں گے، شیخ رشید کی پروگرام "روبرو" میں پیشگوئی
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اپريل 2023 10:48pm بجٹ کے بعد انتخابات کا اعلان قبول نہیں کریں گے، عمران خان 14 مئی سے قبل انتخابات کا اعلان نہیں ہوا تو ہم صوبوں میں الیکشن کرا دیں گے، عمران خان
پاکستان شائع 29 اپريل 2023 08:49pm ’الٹی گنتی نا منظور‘ مردم شماری کیخلاف پی ٹی آئی کا کراچی کے 29 مقامات پر احتجاج کبھی بھی مردم شماری درست نہیں کی گئی، سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل
پاکستان شائع 29 اپريل 2023 07:47pm پرویز الہیٰ کے گھر کارروائی نگراں حکومت پنجاب کی جانب سے کی گئی، اسحاق ڈار پی ٹی آئی کے جذبات سے اپنی قیادت کو آگاہ کروں گا، اسحاق ڈار کا شاہ محمود قریشی کو جواب
پاکستان شائع 29 اپريل 2023 07:16pm مفت آٹے کی تقسیم میں 20 ارب کی کرپشن ہوئی، شاہد خاقان کا انکشاف حکومت ذمہ داریوں سے غافل ہے، عدلیہ کا کام آئین کی تشریح ہے اس کیخلاف مہم جوئی کرنا نہیں، رہنما ن لیگ
پاکستان شائع 29 اپريل 2023 05:57pm حکومت نے پی ٹی آئی سے مذاکرات کے فائنل راؤنڈ کی حکمت عملی بتا دی انتخابات سے قبل عوام کو بھرپور ریلیف دیا جائے، ن لیگی رہنماؤں کی تجویز
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اپريل 2023 10:07pm پرویز الہٰی کے گھر چھاپے کے باوجود پی ٹی آئی کا مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق پرویز الہیٰ کے گھر آپریشن مذاکرات ختم کرانے کی سازش ہوسکتی ہے، ہماری طرف سے مذاکرات ختم کرنے پر انہیں موقع مل سکتا ہے، پی ٹی آئی
پاکستان شائع 29 اپريل 2023 05:15pm عمران کو مسلط کرنیوالے پاکستان کے مجرم اور سزا کے مستحق ہیں، مریم نواز ساس، داماد، بچوں کی خواہش پر فیصلے ہو رہے ہیں، مریم نواز
پاکستان شائع 29 اپريل 2023 03:55pm سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کیخلاف کیس سماعت کے لیے مقرر چیف جسٹس کی سربراہی میں 8 رکنی بینچ 2 مئی کو سماعت کرے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اپريل 2023 04:43pm پرویز الہٰی کے گھر چھاپہ: پولیس پر حملے میں گرفتار 2 افراد مقدمے سے خارج عدالت نے 17 ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا
پاکستان شائع 29 اپريل 2023 02:49pm وزیراعظم کی موسم گرما میں بجلی کی ترسیل میں بہتری کیلئے اقدامات کی ہدایت وزیراعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیر خرم دستگیر کی ملاقات
پاکستان شائع 29 اپريل 2023 02:17pm محسن نقوی کے عہدے پر برقرار رہنے کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا درخواست میں نگراں وزیراعلیٰ پنجاب، الیکشن کمیشن سمیت دیگر فریق
اپ ڈیٹ 02 مئ 2023 09:55am عمران خان کیخلاف 121 مقدمات درج کرنے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف 121 مقدمات درج کرنے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر
پاکستان شائع 29 اپريل 2023 01:37pm عمران خان کو دھمکیاں: مریم اور رانا ثناء کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ عدالت نے سماعت 13 مئی تک ملتوی کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اپريل 2023 02:34pm دشمن عوام اور مسلح افواج کے درمیان دراڑ ڈالنے کی سازشوں میں سرگرم ہے، آرمی چیف پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں 147 ویں پاسنگ آوٹ پریڈ سے خطاب
پاکستان شائع 29 اپريل 2023 01:12pm پرویز الہٰی سمیت دیگر کیخلاف 13 دفعات کے تحت مقدمہ درج مقدمہ سی او اینٹی کرپشن کی مدعیت میں درج کیا گیا
پاکستان شائع 29 اپريل 2023 12:31pm اینٹی کرپشن کیس: پرویزالہٰی کی حفاظتی ضمانت کا تحریری فیصلہ جاری جسٹس طارق سلیم شیخ نے حفاظتی ضمانت کا تحریری حکم جاری کیا
پاکستان شائع 29 اپريل 2023 11:44am مذاکرات ختم یا جاری رکھنے کا فیصلہ آج اجلاس میں کریں گے، فواد چوہدری چھاپے اور گرفتاریاں مذاکراتی عمل کو بے معنی بنارہی ہیں، پی ٹی آئی رہنما
اپ ڈیٹ 29 اپريل 2023 04:14pm پرویزالہیٰ کیخلاف دہشتگردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج، عمران خان کا نیا لائحہ عمل دینے کا اعلان
پاکستان شائع 29 اپريل 2023 11:20am لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس: عمران خان 30 مئی کو ذاتی حیثیت میں عدالت طلب توشہ خانہ فوجداری کیس کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اپريل 2023 12:19pm پرویز الہٰی کو گرفتار کرنے سے روکنے اور پولیس ایکشن کیخلاف درخواست دائر سابق وزیراعلیٰ پنجاب کے بیٹے نے لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی
پاکستان شائع 29 اپريل 2023 10:11am چوہدری برادران کو لڑوانا سیاسی سازش کا حصہ ہے، شیخ رشید چابی کے کھلونے کلیم اللہ اور سلیم اللہ کھیل رہے ہیں، سابق وزیر داخلہ
شائع 29 اپريل 2023 09:45am توشہ خانہ کیس کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور کی تعطیل کے باعث سماعت نہ ہوسکی
پاکستان شائع 29 اپريل 2023 09:35am وزیراعظم شہباز شریف نے اہم مشاورتی اجلاس آج طلب کر لیا اسحاق ڈار پی ٹی آئی سے جاری مذاکرات پر بریفنگ دیں گے
پاکستان شائع 29 اپريل 2023 09:25am مذاکرات کی آڑ میں گوگی، پنکی، بھٹی اور خان کی چوری معاف کردی جائے، طلال چوہدری پرویزالہٰی کو یہاں تک پہنچانے والا اس بیٹا ہے، رہنما ن لیگ
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اپريل 2023 03:32pm الیکشن اپنے وقت پر ایک ساتھ ہونے چاہئیں، شرجیل میمن عدلیہ عمران خان کے تمام غیرقانونی کیسز کو جائز قرار دے دے، رہنما پیپلز پارٹی
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اپريل 2023 11:24am پرویزالٰہی کی گرفتاری، عمران خان کا قوم کو نیا لائحہ عمل دینے کا اعلان پی ٹی آئی رہنماؤں کی چوہدری پرویز الہٰی کے گھر پر چھاپے کی مذمت
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اپريل 2023 07:50pm پولیس پرویز الہٰی کو گرفتار کرنے میں ناکام، خواتین سمیت 25 ملازمین گرفتار پولیس نے چوہدری شجاعت حسین کے گھر شیشے بھی توڑ دیے