پاکستان شائع 19 اپريل 2023 11:33pm مولانا فضل الرحمان کا پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات سے انکار مذاکراتی عمل سے کوئی کوئی مثبت نتیجہ برآمد نہیں ہوگا، سربراہ پی ڈی ایم
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 19 اپريل 2023 10:07pm عمران خان نے مذاکرات کیلئے مقدمات ختم کرنے کی شرط رکھی ہے، خواجہ آصف مذاکرات غیر مشروط اور جامع ہونے چاہئیں اور صرف سیاستدانوں میں نہیں ہونے چاہئیں، خواجہ آصف کی پروگرام "فیصلہ آپ کا" میں گفتگو
پاکستان شائع 19 اپريل 2023 06:39pm اشارے مثبت ہیں سپریم کورٹ کچھ وقت سیاسی جماعتوں کو دے، جماعت اسلامی امید ہے سیاسی جماعتیں ایک ہی دن الیکشن کی تاریخ پر اتفاق کر لیں گی، قیصر شریف
پاکستان شائع 19 اپريل 2023 06:23pm اسمبلی میں دئیے گئے بیان پر قادر پٹیل کی وضاحت، ’غلط تاثر گیا‘ تاثر مل رہا تھا کہ کوئی زیادہ معتبر اور کوئی چھوٹا ہے، اس معاملے پر میں نے کوئی بات کردی تھی: قادر پٹیل
پاکستان شائع 19 اپريل 2023 05:59pm ’دہشت کے راج کی ڈوریاں خود کو قانون سے بالاتر سمجھنے والی قوت کے ہاتھ میں ہیں‘ میرے زمان پارک کےلوگوں کو ”سافٹ ویئر آپ ڈیٹ“ کے لیے تشدد کا نشانہ بنایا گیا، عمران خان
پاکستان شائع 19 اپريل 2023 05:39pm اے این پی کا سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ کے سامنے پیش ہونے سے انکار اے این پی تین رکنی بنچ عرف گینگ آف تھری کے سامنے پیش نہیں ہوگی، ایمل ولی خان
پاکستان شائع 19 اپريل 2023 05:29pm پارلیمان اچھے قوانین تشکیل دے، چیف جسٹس کا اسپیکر قومی اسمبلی کو خط آئین پارلیمنٹ کو ریاست میں قوانین وضع کرنے کا اختیار دیتا ہے، خط
پاکستان شائع 19 اپريل 2023 04:56pm مریم اورنگزیب کی پی ٹی آئی کی مزید آڈیوز سامنے آنے کی پیشگوئی ٹکٹ فروخت ہونے کے بعد کی بھی آڈیو آنا باقی ہے، مریم اورنگزیب
پاکستان شائع 19 اپريل 2023 04:36pm عمران خان کو عید کی چھٹیوں میں گرفتاری کا خدشہ حکومت زمان پارک پرحملے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے،عمران خان
اپ ڈیٹ 19 اپريل 2023 03:21pm سیاسی جماعتوں کی سینئر لیڈر شپ سپریم کورٹ طلب، الیکشن کمیشن نے وقت مانگ لیا عمران خان کو عید کی چھٹیوں میں گرفتاری کا خدشہ، جانیے تازہ خبریں
پاکستان شائع 19 اپريل 2023 11:33am خیبرپختونخوا انتخابات کیس: الیکشن کمیشن نے جواب جمع کرانے کیلئے وقت مانگ لیا 4 مئی کو کیس سن کر فیصلہ کریں گے، پشاور ہائیکورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 19 اپريل 2023 11:56am توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی پٹیشن واپس لینے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر عمران خان نے کیس زیرالتوا ہونے پر واپس لینے کی درخواست دائر کی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 19 اپريل 2023 11:26am عمران خان کے مبینہ غیرشرعی نکاح کیس کی سماعت میں وقفہ درخواست گزار محمد حنیف عدالت کے روبرو پیش
اپ ڈیٹ 19 اپريل 2023 11:55pm فیصلے سے واپسی ناممکن، حکومت 27 اپریل تک 21 ارب روپے جاری کرے، سپریم کورٹ سیاسی جماعتوں کی سینٸر لیڈر شپ سپریم کورٹ طلب
پاکستان اپ ڈیٹ 19 اپريل 2023 11:22am علی امین گنڈا پور کی چیک پوسٹ حملہ کیس میں ضمانت منظور سینئر سول جج کا پی ٹی آئی رہنما کو 50 ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم
پاکستان شائع 19 اپريل 2023 10:44am کراچی، پی ٹی آئی رہنما علی زیدی کے وکلا نے درخواست ضمانت دائر کردی علی زیدی کیخلاف 18کروڑ کے فراڈ اور دھمکیاں دینے کا مقدمہ درج ہے
پاکستان شائع 19 اپريل 2023 10:26am بدقسمتی سے سیاست کو بے معنی بیان بازی سے جوڑ دیا گیا، وزیراعظم سیاست کے میدان میں ہمیں اپنے شہریوں کی خدمت کا مقابلہ کرنا چاہیئے، شہباز شریف
پاکستان شائع 19 اپريل 2023 07:58am ڈپٹی اسپیکرقانون ساز اسمبلی کیخلاف اپوزیشن کا آج عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ آزاد کشمیر کو 5 روز گزرنے کے باوجود نیا وزیراعظم نہ مل سکا
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
پی ٹی آئی احتجاج: اسلام آباد ہائیکورٹ نے انتظامیہ کو خلاف قانون دھرنے یا احتجاج کی اجازت دینے سے روک دیا