پاکستان شائع 12 اپريل 2023 11:23pm کیا ایمرجنسی کی شق 232 (6) کے تحت الیکشن ملتوی کئے جائیں گے خیبر پختونخوا میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کئے جائیں گے، کسی کو گھر سے نکالا نہیں جائے گا، وزیر داخلہ
پاکستان شائع 12 اپريل 2023 09:39pm کے پی الیکشن کی تاریخ کا معاملہ: پی ٹی آئی کی درخواست پشاور ہائیکورٹ میں سماعت کیلئے مقرر 90 دن میں اگر انتخابات نہیں ہو سکتے تو کم سےکم وقت میں کرائے جائیں، پی ٹی آئی استدعا
پاکستان شائع 12 اپريل 2023 09:10pm عمران خان کا اپنے سکیورٹی انچارج افتخار گھمن کے اغوا کا دعویٰ نوازشریف کو یقین دلایا گیا ہے کہ پی ٹی آئی کو کرش کردیا جائے گا، پی ٹی آئی چیئرمین
پاکستان شائع 12 اپريل 2023 09:02pm ’عدالتی بل سپریم کورٹ سے مسترد ہوا تو ہم دوبارہ اسے پارلیمنٹ میں لے جائیں گے‘ میں آپ کو ابھی بتا دیتا ہوں کہ یہ اس بل کو مسترد کردیں گے، سینیٹر افنان اللہ
پاکستان شائع 12 اپريل 2023 08:52pm وفاقی کابینہ اجلاس طلب، پنجاب میں الیکشن سے متعلق عدالتی امور کا جائزہ لیا جائیگا اجلاس میں ملکی معاشی صورتحال زیر غور آئے گی، ذرائع
پاکستان شائع 12 اپريل 2023 06:26pm اگر الیکشن نہیں ہوئے تو سپریم کورٹ کا بطور ادارہ وجود خطرے میں پڑ جانا ہے، فواد چوہدری مام ادارے اور سربراہان جو آئین کے تحفظ کا حلف اٹھاتے ہیں ان کو مثبت کردار ادا کرنا ہو گا، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان شائع 12 اپريل 2023 05:33pm الیکشن کمیشن کو مزید بااختیار بنانے کیلئے 10 رکنی پارلیمانی کمیٹی قائم انتخابی اصلاحات سے متعلق کمیٹی کا پہلا اجلاس 14 اپریل کو ہو گا، نوٹیفکیشن
پاکستان شائع 12 اپريل 2023 03:41pm وزیراعظم آزاد کشمیر کی نااہل کے عدالتی فیصلے کا احترام کرتے ہیں، فواد چوہدری ایم کیو ایم نے کراچی کی آبادی کم کرانے میں گھناؤنا کردارادا کیا، فواد چوہدری
پاکستان شائع 12 اپريل 2023 03:24pm جلاؤ گھیراؤ توڑ پھوڑ کیس: عمران خان کو طلبی کا تیسرا حکم نامہ جاری عمران خان اور دیگر رہنماؤں کو 14 اپریل کو طلب کیا گیا، ذرائع
پاکستان شائع 12 اپريل 2023 03:10pm اب شہباز شریف کے نااہل ہونے کی باری ہے، پرویزالٰہی شہبازشریف توہین عدالت کےساتھ حکم عدولی بھی کرچکے ہیں، سابق وزیراعلیٰ
پاکستان شائع 12 اپريل 2023 02:47pm تحریک انصاف کی پولیس پر حملے کی تحقیقات روکنے کی استدعا مسترد سرکاری وکیل، اٹارنی جنرل اور ایڈووکیٹ جنرل کو نوٹسز جاری
پاکستان شائع 12 اپريل 2023 01:09pm عمران خان کی ویڈیو لنک پیشی کے قانونی نکات پردلائل طلب، ’امریکی لابنگ کا کوئی نتیجہ نہیں نکلنا‘ عدالتی اصلاحات بل کیخلاف درخواست دائر، جانیے تازہ سیاسی صورتحال
پاکستان اپ ڈیٹ 12 اپريل 2023 04:06pm وزیراعظم بننے کیلئے عمران خان نے بشری سے دوران عدت نکاح کیا، مفتی سعید عمران خان نے خود دوبارہ نکاح کیلئے رابطہ کیا، نکاح خواں کا عدالت میں بیان
پاکستان شائع 12 اپريل 2023 12:42pm عمران خان کی ویڈیو لنک سے پیشی کی درخواست پر قانونی نکات پر دلائل طلب وکلا نے بتانا ہے کہ کیا ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری کافی ہوتی ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ
پاکستان شائع 12 اپريل 2023 12:29pm پی ٹی آئی ایک بار پھر امریکا میں لابنگ کررہی ہے لیکن کوئی نتیجہ نہیں نکلنا، حسین حقانی ' خان صاحب کے اقتدار سے ہٹائے جانے میں میرا کوئی کردارنہیں '
پاکستان شائع 12 اپريل 2023 12:24pm آزاد کشمیر کا نیا وزیراعظم کون ہوگا؟ پارلیمانی جماعتوں میں جوڑ توڑ جاری متحدہ اپوزیشن کو حکومت بنانے کیلئے صرف 7 اراکین کی حمایت درکار ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 12 اپريل 2023 03:05pm سابق وزیراعظم آزاد کشمیر کی نااہلی کے خلاف تیسری درخواست سماعت کے لئے مقرر تنویر الیاس کی عہدے سے ہٹانے کے خلاف دو درخواستیں مسترد ہوچکی ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 12 اپريل 2023 01:39pm اسپیکر قومی اسمبلی کا الزامات پر فواد چوہدری کے خلاف کارروائی کا عندیہ فواد چوہدری ثبوت دیں ورنہ ان کے خلاف کارروائی ہوگی، اسپیکر آفس
پاکستان شائع 12 اپريل 2023 09:52am سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کا سیکشن 4 لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج درخواست میں وفاقی حکومت اور صدر پاکستان کو بذریعہ پرنسپل سیکرٹری فریق
پاکستان اپ ڈیٹ 12 اپريل 2023 10:31am بغاوت کا مقدمہ خارج کرنے کی عمران خان کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری اسلام آباد ہائیکورٹ نے مدعی مقدمہ کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا