پاکستان شائع 03 مئ 2023 11:31pm جس طرح چیف جسٹس بحال ہوئے اسی طرح ان کی چھٹی بھی ہوسکتی ہے، وزیر داخلہ کی دھمکی سینئر جج منصور علی خان اور جسٹس اطہر من اللہ نے کہا جج کے روپ میں یہ سیاستدان ہیں، رانا ثناء
پاکستان شائع 03 مئ 2023 09:20pm عمران خان کا کل اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہونے کا فیصلہ چیئرمین پی ٹی آئی کل لاہور سے صبح 8 بجے اسلام آباد کے لئے روانہ ہوں گے
پاکستان شائع 03 مئ 2023 08:22pm ’دور اندیشی کا ثبوت دیجئے‘، مفتی منیب کی چیف جسٹس سے گزارش یہ آپ کا ذاتی مسئلہ نہیں عدلیہ کے ادارے میں توازن رکھنے کا مسئلہ ہے، مفتی منیب
پاکستان شائع 03 مئ 2023 06:36pm پارلیمان کے سامنے کبھی بندوق تو کبھی ہتھوڑے والا کھڑا ہوجاتا ہے، جاوید لطیف پارلیمان الیکشن کمیشن کے پیچھے نہ کھڑی ہوئی تو حال جسٹس شوکت صدیقی اور وقار سیٹھ والا ہوگا، لیگی رہنما
پاکستان اپ ڈیٹ 03 مئ 2023 06:36pm عمران خان اور ثاقب نثار کیخلاف ٹکٹ کے بدلے رشوت لینے کے الزام میں ریفرنس دائر عمران خان کو پارٹی چئیرمن کے عہدے سے معطل کیا جائے، ریفرنس میں استدعا
پاکستان اپ ڈیٹ 03 مئ 2023 06:57pm پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ کو حکومت سے مذاکرات میں ناکامی سے آگاہ کردیا مذاکرات کے تین ادوار ہوئے جن میں پارٹی نے لچک دکھائی، پی ٹی آئی کا مؤقف
پاکستان شائع 03 مئ 2023 03:42pm لاہور ہائیکورٹ نے عثمان بزدار کو 4 مئی تک گرفتار کرنے سے روک دیا ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب بھی عدالتی معاونت کیلئے عدالت طلب
پاکستان شائع 03 مئ 2023 03:31pm الیکشن کمیشن نے رجسٹرار آفس سپریم کورٹ کا اعتراض دور کردیا نظرثانی درخواست میں محمود الرشید کا نام بطور فریق شامل
پاکستان شائع 03 مئ 2023 02:42pm عمران خان کو 10 دن آرام کا مشورہ اصل میں مقدمات سے بچنے کا مشورہ ہے، رانا ثنا پنجاب اور خیبرپختونخوا کی اسمبلیاں بھی مقدمات سے بچنے کیلئے توڑگئیں، وزیرداخلہ
پاکستان شائع 03 مئ 2023 02:19pm الیکشن کی تاریخ کا صدارتی اختیار ختم کرنے کیلئے اہم ترمیم منظور کمیٹی نے الیکشن ایکٹ کے سیکشن 57 اور 58 میں ترمیم کی منظوری دی
پاکستان شائع 03 مئ 2023 01:55pm علی امین گنڈا پور کیخلاف مقدمات پر ایڈووکیٹ جنرل سندھ ریکارڈ سمیت طلب سندھ ہائیکورٹ نے وفاقی اور صوبائی حکومت سے رپورٹ طلب کرلی
پاکستان شائع 03 مئ 2023 01:36pm پرویز الہٰی کے گھر آپریشن: اینٹی کرپشن کے 3 افسروں کو توہین عدالت کے شوکاز نوٹس عدالت نے تمام افسران کو کل ذاتی حیثیت میں 4 مئی کو طلب کرلیا
پاکستان شائع 03 مئ 2023 01:23pm چینی کی قیمتیں مقرر کرنے کے نوٹیفکشن پر عملدرآمد تاحکم ثانی معطل لاہور ہائیکورٹ نے 4 مئی کو رپورٹ طلب کرلی
پاکستان اپ ڈیٹ 03 مئ 2023 04:10pm مونس الٰہی کے دوست سہیل اصغر پولیس حراست سے فرار، اہلیہ کا اغوا کا الزام ملزم کو 2 روزہ ریمانڈ کیلئے اینٹی کرپشن کے حوالے کیا گیا تھا
پاکستان شائع 03 مئ 2023 01:12pm زمان پارک پولیس تشدد کیس: ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ اور آئی جی پنجاب عدالت طلب اگر ریکارڈ پیش نہیں کیا جا رہا تو ذمہ دار افسروں کو بلا لیتے ہیں، لاہور ہائیکورٹ
پاکستان شائع 03 مئ 2023 12:49pm ہزارہ برادری کے پاسپورٹ اور شناختی کارڈ بنوانے کیلئے تصدیق کی شرط ختم سپریم کورٹ نے وفاق کی یقینی دہانی پر کیس نمٹا دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 03 مئ 2023 03:32pm سپریم کورٹ نے الیکشن کی تاریخ دے کر اختیارات سے تجاوز کیا، الیکشن کمیشن الیکشن کمیشن حکام کی رجسٹرار سپریم کورٹ سے ملاقات
پاکستان شائع 03 مئ 2023 11:43am پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کی رپورٹ آج سپریم کورٹ میں جمع کروائے گی، فواد چوہدری میڈیا نے پی ٹی آئی کے مؤقف کو توڑ مروڑ کر پیش کیا، شیریں مزاری
پاکستان شائع 03 مئ 2023 11:38am خواجہ آصف ن لیگ اور شریف برادران کی صحیح نمائندگی کر رہے ہیں، پرویز الٰہی انہوں نے اصل چہرہ دکھایا کہ ہم یہ ہیں اور ہم ججز کو یہ سمجھتے ہیں، صدر پی ٹی آئی
پاکستان شائع 03 مئ 2023 11:27am نواز شریف کو بیرون ملک بھجوانے کیخلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دینے کی استدعا مسترد درخواست گزار کو مزید دستاویزات پٹیشن کے ہمراہ لف کرنے کی ہدایت
پاکستان شائع 03 مئ 2023 11:14am عثمان بزدار کیخلاف اثاثہ جات کیس میں نیب سے رپورٹ طلب احتساب عدالت نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب عبوری ضمانت میں توسیع کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 03 مئ 2023 05:22pm وارننگ کے بعد اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی ضمانت میں توسیع کردی اگر عمران خان کل عدالت پیش نہ ہوئے تو ان کی ضمانت خارج کردی جائے گی، چیف جسٹس
اپ ڈیٹ 03 مئ 2023 04:28pm ’سپریم کورٹ نے اختیارات سے تجاوزکیا‘، الیکشن پر صدارتی اختیار کے خاتمے کیلئے اہم ترمیم منظور حمزہ کا احتساب عدالت میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ،جانیے تازہ ترین خبریں
پاکستان شائع 03 مئ 2023 10:46am ثاقب نثار کے بیٹے کی آڈیو لیک کی تحقیقات کیلئے خصوصی کمیٹی قائم کمیٹی اپنی جامع تحقیقات کرکے رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش کرے گی
پاکستان شائع 03 مئ 2023 10:13am 9 مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں: عمران خان آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش نہیں ہوں گے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان آج 9 مختلف مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں میں اسلام آباد...
پاکستان اپ ڈیٹ 03 مئ 2023 10:30am حمزہ شہباز کا آج بھی احتساب عدالت میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ سابق وزیراعلیٰ پنجاب کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
پاکستان شائع 03 مئ 2023 09:41am توشہ خانہ فوجداری کیس: عمران خان کی حاضری سے استثنی کی درخواست منظور عدالت نے آئندہ سماعت پر درخواست کے قابل سماعت ہونے پردلائل طلب کرلیے
پاکستان اپ ڈیٹ 03 مئ 2023 02:27pm وزیراعظم شہبازشریف غیر ملکی دورے پر برطانیہ روانہ وزیراعظم 6 مئی کو لندن میں رسم تاج پوشی میں شرکت کریں گے
پاکستان شائع 03 مئ 2023 08:28am چاہتے ہیں پنجاب میں 14 مئی کو الیکشن ہوں، شاہ محمود قریشی سپریم کورٹ کو تحریری طور پر آگاہ کریں گے، رہنما پی ٹی آئی