پاکستان اپ ڈیٹ 14 جون 2023 08:23am کراچی میئر، ڈپٹی میئر الیکشن: پولنگ کا مقام تبدیل، انتخاب کا طریقہ کار جاری شہر قائد کے میئر اور ڈپٹی میئر کے انتخاب کیلئے15 جون کا دن مقرر
پاکستان شائع 13 جون 2023 09:19pm وزیراعظم 14 سے 15 جون تک آذربائیجان کا دورہ کریں گے تجارت، سرمایہ کاری سمیت تعاون کے اہم شعبوں پرمذاکرات کریں گے
پاکستان شائع 13 جون 2023 07:51pm استحکام پاکستان پارٹی کا الیکشن میں بھرپور شرکت اور تنظیم سازی کا فیصلہ مستقبل کا لائحہ عمل مرتب کررہے ہیں، امید سے عمل تک قوم کا ساتھ دیں گے، علیم خان
پاکستان شائع 13 جون 2023 07:35pm رضا ربانی نے آرمی ایکٹ کے تحت مقدمات پر اعتراض اٹھا دیا سینیٹ اجلاس میں پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی ممبران کے مابین سخت جملوں کا تبادلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جون 2023 07:49pm خورشید شاہ کی کسی بھی سیاسی جماعت پر پابندی کی مخالفت نورعالم خان بھی وزراء کی طرف سے بجٹ کو زبردست قرار دینے پر برس پڑے
پاکستان شائع 13 جون 2023 06:37pm چیئرمین پی ٹی آئی کی تقاریر پر پابندی: آئندہ سماعت پر فریقین کے وکلاء سے دلائل طلب 3 مقدمات میں سابق وزیراعظم کی عبوری ضمانت میں 27 جون تک توسیع
پاکستان شائع 13 جون 2023 04:45pm نو مئی کے واقعات میں کتنی خواتین ملوث تھیں آٹھ شہروں سے 66 خواتین کو گرفتار کیا گیا، 38 خواتین کو ضمانتوں پر رہائی ملی، رپورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جون 2023 05:43pm عمران خان نے تسلیم کرلیا قتل کی سازش کا کوئی ثبوت نہیں، رانا ثناء اللہ عمران خان کے بے بنیاد الزامات کی کوئی قانونی حیثیت نہیں، وزیر داخلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جون 2023 05:06pm لاہور ہائیکورٹ نے پرویز الہٰی سے متعلق سیشن عدالت کا فیصلہ معطل کر دیا عدالت نے 2 صفحات پر مشتمل تحریری حکم جاری کر دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جون 2023 05:11pm تحریک انصاف کے ممبران قومی اسمبلی کی بحالی کا فیصلہ معطل پی ٹی آئی ممبرز قومی اسمبلی و دیگر فریقین کو 21 جون کیلئے نوٹس جاری
پاکستان شائع 13 جون 2023 10:38am ’آج نہیں تو کب‘، لندن میں پی ٹی آئی مظاہرے کی عالمی میڈیا میں بازگشت چئیرمین پی ٹی آئی کے حامیوں کا لندن میں مظاہرہ
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جون 2023 11:10am عدالت نے دو صوبوں میں بشریٰ بی بی کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات طلب کرلیں سندھ اور پنجاب میں بشری بی بی کےخلاف کوئی مقدمہ درج نہیں ہے، ایڈووکیٹ جنرل پنجاب
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جون 2023 05:08pm سپریم کورٹ نے ریویو آف ججمنٹ ایکٹ معطل کرنے کی استدعا مسترد کردی قانون پر عملدرآمد روکنے کی استدعا درخواست گزار زمان وردگ کی جانب سے کی گئی تھی۔