دنیا شائع 01 جون 2024 08:54am ٹرمپ کو سزا پر حامی مشتعل، احتجاج کے دوران قومی پرچم کی توہین کرنے لگے صدر بائیڈن کی طرف سے مذمت، سابق صدر کو سزا ہونے پر شدید احتجاج، ری پبلکن اور ڈیموکریٹ ووٹرز آمنے سامنے،