▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 20 ستمبر 2024 09:13am جسٹس فائز عیسی کی توسیع کی حمایت سے پیپلز پارٹی کا انکار، گورنر پنجاب کا انکشاف بلاول بھٹو کہہ رہے ہیں کہ اگلے چیف جسٹس منصور علی شاہ ہونگے، سلیم حیدر کا آج نیوز کو انٹرویو
پاکستان شائع 19 ستمبر 2024 08:36pm آئینی ترامیم پر وکلا کی درخواستیں: پارلیمنٹ میں قانون سازی کو قبل ازوقت نہیں روک سکتے، بیرسٹر علی ظفر ٹرائی کرنے سے نہیں روک سکتے، سپریم کورٹ کے حکم کی شکل میں مثال موجود ہے، بیرسٹر علی ظفر
پاکستان شائع 19 ستمبر 2024 08:17pm قافلے لے کر خود نکلوں گا، مینار پاکستان پر جلسہ کروں گا، علی امین گنڈاپور 21 ستمبر کو آئندہ کا لائحہ عمل دیں گے، وزیراعلی خیبرپختونخوا
▶️ پاکستان شائع 19 ستمبر 2024 07:30pm آئینی ترامیم کا مسودہ منظور ہوجاتا تو ملک میں مارشل لا لگ جاتا، عمر ایوب آئندہ بھی ایسی کوئی ترمیم آئی تو ہم بھرپور مذمت کریں گے، اپوزیشن لیڈر
پاکستان شائع 19 ستمبر 2024 06:51pm پی ٹی آئی جلسہ ہوگا یا نہیں، لاہور ہائیکورٹ کا فُل بنچ تشکیل یہ فائلز 10 منٹ میں چیف جسٹس کے پاس بھجوائی جائیں گی، جسٹس فاروق حیدر
پاکستان شائع 19 ستمبر 2024 06:24pm مخصوص نشستیں کسے اور کیسے ملیں گی، الیکشن کمیشن کسی نتیجے پر نہ پہنچ سکا نون لیگی ارکان نے بھی الیکشن کمیشن کو درخواست دے دی
پاکستان شائع 19 ستمبر 2024 05:59pm ججز نے سیاست کرنی ہے تو اپنی سیاسی جماعت بنائیں، بلاول روایت رہی ہے کہ آپ کا رشتہ دار ہے تو جج لگا دیں، بلاول
پاکستان شائع 19 ستمبر 2024 05:36pm ’حکمران ترمیم سے آئین کو مسخ کرکے دفن کرنا چاہتے ہیں‘، عارف علوی کی امیر جماعت اسلامی سے ملاقات یہ بےحد خطرناک بل ہے، یہ لوگ 63اے کو ختم کرنا چاہتے ہیں، عارف علوی
پاکستان اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2024 05:51pm ’ہمارا لائسنس منسوخ کریں، اور خود بجلی سپلائی کریں‘ سی ای او کے الیکٹرک پھٹ پڑے آپ لوڈ شیڈنگ کرتے ہیں، جواز بجلی چوری کا پیش کرتے ہیں، شبیر قریشی
پاکستان اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2024 07:45pm لاہور جلسہ نہیں تو جیلیں بھرو، عمران خان، صحافی کے سوالات پر برہمی اس وقت آئینی ترمیم کا مقصد صرف اور صرف قاضی فائز عیسی کو بچانا ہے، بانی پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2024 05:14pm آئینی ترامیم کیخلاف وکلا تحریک کے آغاز کا اعلان، ’سیلاب باہر نکلے گا تو کوئی طاقت نہیں روک سکے گی‘ ہم ہر طرح سے آپ کو ناکام بنائیں گے، حامد خان
پاکستان شائع 19 ستمبر 2024 04:27pm ’مجوزہ آئینی ترمیم کے مسودے کو سپریم کورٹ میں چیلنج نہیں کیا جا سکتا‘، بار کونسل کی عدالتی درخواست پر اعتراض عائد رجسٹرار آفس نے بار کونسل کے چھ ممبران کی درخواست پر آٹھ اعتراضات عائد کیے
پاکستان شائع 19 ستمبر 2024 04:12pm ترجمان بلاول کی کامران مرتضیٰ کے آئینی ترامیم ڈرافٹ کے بیان پر وضاحت سینیٹر کامران مرتضیٰ کو یقیناً کوئی غلط فہمی ہوئی ہے، مرتضیٰ وہاب
پاکستان اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2024 07:34pm مخصوص نشستیں ترمیم شدہ ایکٹ کے تحت ہی الاٹ ہوسکتی ہیں، اسپیکر کا الیکشن کمیشن کو خط ن لیگی اراکین نے بھی معاملے پر الیکشن کمیشن سے رجوع کرلیا
پاکستان شائع 19 ستمبر 2024 02:53pm ووٹوں کے سامنے فارم 45 کی کوئی اہمیت نہیں، چیف جسٹس پاکستان سپریم کورٹ نے پی بی 14 میں پیپلزپارٹی کی دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد کردی
پاکستان شائع 19 ستمبر 2024 01:52pm سپریم کورٹ میں حکومتی مجوزہ ترمیمی پیکج کیخلاف درخواستیں دائر ہونے کا سلسلہ جاری حکومتی مجوزہ آئینی ترامیم کے خلاف آج دوسری درخواست بھی دائر کردی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2024 05:10pm پی ٹی آئی جلسے سے پہلے لاہور پولیس کو کریک ڈاؤن کا حکم جاری، رہنماؤں اور کارکنان کیخلاف مقدمہ درج ایس ایچ اوز کو 9 مئی میں ملوث بقیہ ملزمان کی گرفتاری کا ٹاسک دے دیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2024 01:17pm اسلام آباد کی 3 نشستیں ن لیگ کے ہاتھ سے سرکنے لگیں، جسٹس جہانگیری کا تبادلہ کالعدم الیکشن ٹریبونل کی تبدیلی اور الیکشن ایکٹ ترمیمی آرڈیننس کے خلاف کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا
پاکستان شائع 19 ستمبر 2024 11:58am توشہ خانہ ٹو کیس: عمران خان، بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پر 5 روز میں فیصلے کا امکان اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان، بشریٰ بی بی کی ضمانت کا فیصلہ جلد سنانے کی درخواست کا تحریری فیصلہ جاری کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2024 12:08pm نگراں حکومت میں بھرتی 1800 ملازمین کو نوکریوں سے نکالنے کا اعلان میرٹ اور باقاعدہ طریقہ کار کے تحت بھرتی افراد کو کچھ نہیں کہوں گا، وزیراعلیٰ خیبرپختوخوا
پاکستان شائع 19 ستمبر 2024 11:00am رؤف حسن کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست، وزارت داخلہ و ایف آئی اے کو نوٹس جاری عالیہ حمزہ کی پیکا ایکٹ کے تحت درج مقدمے میں ضمانت میں توسیع، زین قریشی کی گرفتاری کی درخواست پر فریقین کو نوٹس
پاکستان شائع 19 ستمبر 2024 06:26am خیبرپختونخوا کابینہ کا آئینی ترمیم کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کا فیصلہ قومی اسمبلی اور سینیٹ نامکمل ہیں، اجلاس، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کیلئے گاڑی خریدنے کی منظوری