پاکستان شائع 16 ستمبر 2024 11:26pm پولیو روکر سے جنسی زیادتی، ڈپٹی کمشنر اور ایس ایس پی جیکب آباد کا تبادلہ مجھے پولیس نے دھمکا کر بیان تبدیل کرایا ہے، متاثرہ لیڈی ورکر
پاکستان اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2024 11:00pm جیکب آباد : مسلح ڈاکووں نے پولیو ورکر خاتون کو اغوا کرکے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا میڈیکل چیک اپ میں زیادتی ہونے نہ ہونے کی تصدیق ہوگی، ڈپٹی کمشنر
پاکستان شائع 10 ستمبر 2024 09:12am سخت سیکیورٹی میں ہنگو اور کزئی میں پولیو مہم، 1124 جوان تعینات مہم کے دوران 716 ٹیمیں ڈیڑھ لاکھ بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے پر مامور
پاکستان شائع 09 ستمبر 2024 08:58am ملک کے مختلف اضلاع میں آج سے خصوصی انسداد پولیومہم کا آغاز وزیراعظم نے انسداد پولیو کی خصوصی مہم کا آغاز کردیا، چاروں صوبوں میں 3 کروڑ بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف مقرر
پاکستان اپ ڈیٹ 01 اگست 2023 09:35pm بنوں کے 3 سالہ بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق رواں سال کا دوسرا پولیو کیس خیبر پختونخوا سے رپورٹ ہوا
پاکستان شائع 04 جولائ 2023 08:55pm پشاور کے ماحولیاتی نمونے میں افغان پولیو وائرس کی تصدیق رپورٹ ہونے والے 5 ماحولیاتی نمونے افعانستان کے جینیاتی نمونوں سے مشابہ ہیں
پاکستان شائع 25 مئ 2023 10:55am وادی تیراہ میں پولیو ٹیم پر فائرنگ، حفاظت پر مامور 3 پولیس اہلکار زخمی زخمی اہلکاروں میں نیک مت شاہ، صدام اور گل محمد شامل
پاکستان شائع 08 مارچ 2023 09:29am وزیراعظم شہباز شریف اور بل گیٹس کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ بچوں کوپولیوسے بچانےکیلئےکوششیں جاری رکھی جائیں گی، بل گیٹس
پاکستان شائع 07 مارچ 2023 10:31pm پاکستانی بچوں کو پولیو سے بچانے کی کوششیں جاری رکھیں گے،بل گیٹس وزیر اعظم شہباز شریف اور بل گیٹس میں ٹیلیفونک رابطہ
پاکستان اپ ڈیٹ 13 فروری 2023 09:03am لاہور میں پولیو وائرس کی تصدیق کے بعد پنجاب میں پولیو مہم کا آغاز ہوگیا مہم میں 34 ہزار سے زائد پولیو ورکر شریک ہوں گے
پاکستان شائع 08 فروری 2023 12:48pm خیبرپختونخوا، 91 ہزارسے زائد بچے پولیو سے بچاؤ کے قطروں سے محروم 71 ہزارسے زائد بچے گھروں میں موجود نہیں تھے
پاکستان شائع 18 جنوری 2023 11:06am خیبرپختونخوا میں 20 پولیو کیسز سامنے آنے کے بعد پولیومہم جاری مہم کے لئے11 ہزار 464 ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں
پاکستان شائع 16 جنوری 2023 09:34am سال کی پہلی ملک گیرانسداد پولیو مہم کا آغاز مہم 20 جنوری تک ملک کے مختلف شہروں میں جاری رہے گی
پاکستان شائع 15 جنوری 2023 03:16pm پولیو ورکرز نے مشکل حالات میں کام جاری رکھا، وزیراعظم شہباز شریف نے ملک گیر انسدادِ پولیو مہم کا آغاز کردیا
صحت اپ ڈیٹ 04 جون 2022 12:26pm پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا، تعداد 8 ہوگئی پولیو سے متاثرہ بچوں کی تعداد 8 ہوگئی جبکہ تمام متاثرہ بچوں کا تعلق شمالی وزیرستان سے ہے۔
پاکستان شائع 27 مئ 2022 01:25pm شمالی وزیر ستان سے ڈاکٹر ذیشان 10 دن بعد بازیاب ضلعی انتظامیہ نے رہائی کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ڈاکٹر ذیشان صحت مند اور محفوظ ہیں۔
پاکستان اپ ڈیٹ 23 مئ 2022 01:29pm ملک بھر میں آج سے انسداد پولیو مہم کا آغاز مہم کے دوران 4 کروڑ سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے جبکہ ساڑھے 3 لاکھ کے قریب پولیو ورکرز مہم میں حصہ لیں گے۔
پاکستان شائع 16 مئ 2022 09:51am وزارت صحت کا ملک بھر میں انسداد پولیو مہم چلانے کا فیصلہ ملک میں پولیو کے نئے کیسزرپورٹ ہونے پر 23 سے 29 مئی تک انسداد پولیو مہم چلائی جائے گی، انسداد پولیومہم پورے ملک میں چلائی جائے گی، ترجمان وزارت صحت
صحت شائع 22 جنوری 2022 03:12pm ملک بھر میں خصوصی انسداد پولیو مہم کا آغاز 24 جنوری سے ہوگا کراچی سمیت ملک بھر میں رواں سال کی پہلی"خصوصی" انسداد پولیو مہم...
پاکستان شائع 17 جنوری 2022 10:19am خیبر پختونخوا میں رواں سال کی پہلی انسداد پولیو مہم کا آغاز مہم کے دوران 44 لاکھ 76 ہزار سے زاٸد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کا ہدف رکھا گیا ہے۔
پاکستان شائع 03 دسمبر 2021 03:55pm وزیراعظم عمران خان کی کورونا کیخلاف ویکسی نیشن مہم کو مزید بڑھانے کی ہدایت اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے وباء کی نئی قسم اومیکرون کے پیش...
بشریٰ بی بی کی ویڈیو آڈیو لیک ہونے کا خدشہ: اجلاسوں میں موبائل فون پر پابندی عائد، اختلافات پر سخت کارروائی کی دھمکی