پاکستان اپ ڈیٹ 11 جولائ 2024 03:44pm ٹانک سے اغوا پولیس اور ایف سی اہلکار کی ’گولیوں سے چھلنی‘ لاشیں برآمد دونوں اہلکاروں کو گزشتہ روز ٹانک کے علاقے علی خیل گاؤں سے ٹانک جاتے ہوئے اغوا کیا گیا تھا