پاکستان شائع 27 ستمبر 2024 09:12am صوابی کے پولیس اسٹیشن میں زوردار دھماکا، چھت گرگئی، بچے سمیت 2 افراد جاں بحق ملبے تلے مزید افراد کے دبے ہونے کا خدشہ ہے، آپریشن جاری ہے، ریسکیو حکام