پاکستان اپ ڈیٹ 27 جولائ 2024 06:31pm کرم میں شرپسندوں کا پولیس اسٹیشن پر حملہ، اے این پی کا خصوصی امن جرگہ تشکیل حملے میں 1 اہلکار شہید ہو گیا ہے، جبکہ 5 اہلکار زخمی ہوئے ہیں
پاکستان شائع 19 جولائ 2024 02:59pm کراچی میں بینک سے رقم لے کرنکلنے والے شہریوں کولوٹنے والا 6 رکنی ڈکیت گروہ گرفتار گرفتار ملزمان میں علی رضا، ظفر اقبال، حیدر، عبدالرحمن، لیاقت اور عابد شامل ہیں، پولیس
دنیا شائع 19 جولائ 2024 11:33am پولیس اسٹیشن میں نوجوان نے اپنی ماں کو آگ لگا دی ماں کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں وہ دم توڑ گئی
پاکستان شائع 23 مارچ 2024 06:40pm جائیداد کا تنازع، پشاور میں 4 افراد قتل رشتہ داروں نے ایک دوسرے پر فائر کھول دیئے، پولیس
پاکستان شائع 23 مارچ 2024 05:59pm پشاور: ملزم نے تھانے میں مبینہ طور پر اپنا گلا کاٹ کر خودکشی کرلی والدہ کی شکایت پرملزم کو حراست میں لیا گیا تھا، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 18 مارچ 2024 09:07pm امیر بالاج قتل کیس: ملزم احسن نے اعتراف جرم کر لیا، پولیس بالاج قتل کیس میں زیر حراست 7 ملزمان کا بیان قلمبند کر لیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 17 مارچ 2024 04:54pm سوات: پولیس اسٹیشن میں ملزم کی خودکشی کا ڈراپ سین ہو گیا غالیگے پولیس اسٹیشن میں ملزم کی خودکشی کا ڈرامہ رچایا گیا تھا
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 19 فروری 2024 04:57pm شادی کا فوٹو شوٹ کرانے ایک اور جوڑا پولیس تھانے پہنچ گیا نئے نویلے جورے کو پولیس عملے کا سلوک اور پولیس اسٹیشن کا ماحول بھا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 18 جنوری 2024 03:44pm مظفر گڑھ کے تھانے میں شادی کا فوٹو شوٹ دُولہا نے تھانے کو شہر کی 'سب سے خوبصورت عمارت' قرار دیا
پاکستان شائع 09 دسمبر 2023 11:15pm پنجاب میں پولیس اسٹیشنز اور آن لائن لرننگ ڈرائیونگ لائسنس بنانے کا فیصلہ آئی جی پنجاب کا چیئرمین پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے ہمراہ پولیس خدمت مرکز لبرٹی کا دورہ
پاکستان شائع 22 نومبر 2023 11:23pm شادی نہ ہونے پر مایوس نوجوان تھانے پہنچ گیا والدین کیخلاف درخواست پر پولیس نے کارروائی شروع کردی
پاکستان شائع 09 ستمبر 2023 11:30am پنجاب بھر میں تھانوں کی تعمیر و مرمت اور اپ گریڈیشن کی منظوری نگراں وزیراعلیٰ کی فوری ریلیف کیلئے کرایہ پر بلڈنگ لے کر نئے تھانے قائم کرنے کی ہدایت
پاکستان شائع 27 جولائ 2023 10:38am مانسہرہ: تھانے میں بند 12 سالہ بچہ تشدد کے بعد قتل معصوم ہاشم کے جسم کو استری سے جلایا گیا، پلاس سے ناخن نکالنے کی کوشش کی گئی، والد
پاکستان اپ ڈیٹ 07 دسمبر 2022 10:47am بنوں: پولیس چوکی پر حملے میں شہید اہلکار کی نماز جنازہ ادا کردی گئی حملہ ناکہ بندی ختم کرنے کے بعد پیش آیا
پاکستان شائع 24 نومبر 2022 10:07am لکی مروت میں پولیس چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ، اہلکار محفوظ رہے حملہ آوروں اور پولیس کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ایک گھنٹے تک جاری رہا