پاکستان شائع 13 ستمبر 2023 06:38pm صداقت عباسی کی بازیابی سے متعلق رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع صداقت عباسی کے بھائی عثمان غنی کو تفتیش کے لئے بلایا گیا لیکن وہ نہیں آئے، پولیس رپورٹ