دنیا شائع 20 اکتوبر 2024 08:02pm جرمنی میں اسرائیلی سفارت خانے پر حملے کا منصوبہ، ایک شخص گرفتار دارالحکومت برلن کے نزدیک برنو اور سینکٹ آگسٹائن شہروں پر پولیس کے چھاپے
اپ ڈیٹ 23 جولائ 2024 08:38am پی ٹی آئی کے ریاست مخالف پروپیگنڈے کی تحقیقات کیلیے جے آئی ٹی تشکیل دینے کا فیصلہ پی ٹی آئی سیکرٹریٹ پر چھاپےکےدوران گرفتار رؤف حسن کو ایف آئی اے کے حوالے کردیا گیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 22 جولائ 2024 07:27pm آپریشن سے متعلق ہمیں آج تک بریفنگ نہیں دی گئی، رؤف حسن کی گرفتاری قابل مذمت ہے، پی ٹی آئی دفتر پر چھاپے کے دوران انٹرا پارٹی الیکشن کا ڈیٹا بھی ساتھ لے گئے، بیرسٹر گوہر
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جولائ 2024 08:06pm اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب کے گھر پر پولیس کا چھاپہ، ’پنجاب اور وفاق میری گرفتاری کیلئے بے تاب ہے‘ عمر ایوب گھر پر نہ ہونے کے باعث گرفتار نا ہو سکے
پاکستان شائع 13 مارچ 2024 09:38pm اسلام آباد بڑی دہشتگردی سے بچ گیا کسٹمز کلیکٹریٹ نے بھاری مقدار میں غیر ملکی اسلحہ پکڑ لیا
پاکستان شائع 18 فروری 2024 03:04pm الیکشن سے متعلق متنازع بیان: سابق کمشنر راولپنڈی کے پی اے کے گھر پولیس کا چھاپہ اشفاق تارڑ کے برادر نسبتی کو پولیس نے حراست میں لے لیا
پاکستان شائع 25 جنوری 2024 10:03pm شاہ محمود قریشی کے گھر پر پولیس کا چھاپہ، گرفتاریاں بھی ہوئیں چھاپے کے وقت زین قریشی اور مہربانو قریشی گھر پر موجود نہیں تھے، ترجمان شاہ محمود قریشی
پاکستان اپ ڈیٹ 25 جنوری 2024 09:44am جاوید ہاشمی کی رہائش گاہ پر چھاپہ، داماد اور نواسہ گرفتار پولیس دروازے توڑ کر گھر میں داخل ہوئی اور تشدد کیا، جاوید ہاشمی کا الزام
▶️ پاکستان شائع 24 جنوری 2024 01:14pm گرفتاری کیلئے پولیس کا چھاپہ، حماد اظہر فرار ہونے میں کامیاب پولیس نے حماد اظہر کو پناہ دینے والے دو افراد کو گرفتار کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 22 اکتوبر 2023 06:53pm پولیس کا پی ٹی آئی کنونشن پر دھاوا، 40 سے زائد افراد گرفتار ضلعی انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو کاہنہ میں 22 اکتوبر کو جلسے کی اجازت دی تھی
پاکستان شائع 21 اکتوبر 2023 06:31pm پی ٹی آئی رہنما عاطف خان کے گھر پر پولیس کا چھاپہ سابق وزیر عاطف خان پر 9 اور 10 مئی کے واقعات سے متعلق ایف آئی آر درج ہیں، پولیس
پاکستان شائع 23 اگست 2023 04:52pm پولیس چھاپے میں بھینسیں اور طلائی زیورات لے جانے کے معاملے کی تحقیقات کا حکم لاہور ہائیکورٹ نے آر پی او ساہیوال کو رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا
پاکستان شائع 18 اگست 2023 08:43pm لاہور کے وکلاء نے پولیس کے عدالتوں میں داخلے پر پابندی لگا دی لاہور بار ایسوسی ایشن کا لاہور پولیس کے خلاف بڑا فیصلہ
پاکستان شائع 18 اگست 2023 05:50pm پولیس چھاپے میں بھینسیں اور زیورات لے جانے پر عدالت برہم، تفصیلی رپورٹ طلب ریڈ کرنے والے پولیس اہلکاروں کیلئے باڈی کیمرے لگانے کی قانون سازی کا حکم
پاکستان شائع 10 جولائ 2023 12:14pm شیخ رشید کی گرفتاری کیلئے پولیس کے قریبی دوست کے دو گھروں پر چھاپے دوست کے اکلوتے 11 سالہ بیٹے کو اٹھا کے ساتھ لے گئے، شیخ رشید
پاکستان اپ ڈیٹ 26 جون 2023 07:09pm تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار کی فیکٹری پر چھاپہ عثمان ڈار کی گرفتاری کیلئے محتلف حصوں اور دفاتر کی تلاشی لی گئی
پاکستان شائع 28 مئ 2023 08:16pm اسلام آباد اور راولپنڈی کی پی ٹی آئی قیادت کا خفیہ مقام پر اجلاس اسلام آباد پولیس کی جانب سے چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرنے پر لائحہ عمل مرتب کر لیا گیا۔
پاکستان شائع 24 مئ 2023 08:28am اسلام آباد پولیس کا تحریک انصاف کے 2 بڑے رہنماؤں کے گھروں پر چھاپہ چھاپے کے دوران علی نواز اعوان اور عمر ایوب گھر پر موجود نہیں تھے
پاکستان شائع 29 اپريل 2023 10:11am چوہدری برادران کو لڑوانا سیاسی سازش کا حصہ ہے، شیخ رشید چابی کے کھلونے کلیم اللہ اور سلیم اللہ کھیل رہے ہیں، سابق وزیر داخلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اپريل 2023 11:24am پرویزالٰہی کی گرفتاری، عمران خان کا قوم کو نیا لائحہ عمل دینے کا اعلان پی ٹی آئی رہنماؤں کی چوہدری پرویز الہٰی کے گھر پر چھاپے کی مذمت
پاکستان اپ ڈیٹ 24 مارچ 2023 08:47am اب تک 750 پی ٹی آئی کارکنوں کو گرفتار کیا جا چکا ہے، فواد چوہدری کا دعویٰ پی ٹی آئی سوشل میڈیا انچارج اظہر مشوانی کو حراست میں لے لیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 20 مارچ 2023 09:16am چیئرمین سینیٹ نے سینیٹر شبلی فراز کے گھر پر چھاپے کا نوٹس لے لیا صادق سنجرانی نے آئی جی اسلام آباد سے فوری رپورٹ طلب کرلی
پاکستان اپ ڈیٹ 20 مارچ 2023 09:18am عمران خان نے کارکنوں اور بچوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کردیا پولیس کارکنوں کو اغوا کرنے کیلیے بغیر وارنٹ چھاپے ماررہی ہے، عمران خان
پاکستان اپ ڈیٹ 27 اگست 2022 07:09pm شہباز گل کی اسلحہ بر آمدگی کیس میں ضمانت منظور عدالت نے دلائل سننے کے بعد شہباز گل کی 25 ہزار روپے کے مچلکوں پر ضمانت منظور کرلی
پاکستان شائع 09 اگست 2022 07:03pm جیل میری سسرال، ہتھکڑی زیور اور موت محبوبہ ہے: شیخ رشید اگر بغیر وارنٹ کے میرے گھر میں داخل ہوئے تو میں پھر اپنی حفاظت کا آئینی و قانونی حق رکھتا ہوں
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 13 جولائ 2022 09:45am پی پی 168 میں پی ٹی آئی امیدوار کے دفتر پر چھاپا، ایک شخص گرفتار پولیس کو اطلاع ملی کہ پنجاب کے ضمنی الیکشن میں لاہور کے حلقہ پی پی 168 میں پی ٹی آئی امیدوار ملک نواز اعوان کے دفتر میں کچھ مسلح افراد موجود ہیں ، جس پر پولیس نے چھاپہ مارا۔
پاکستان شائع 02 اکتوبر 2021 09:18am کراچی: پولیس کا ڈی جی ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے دفتر پر چھاپہ، مغوی بازیاب کراچی ویسٹ پولیس نے ڈائریکٹر جنرل ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے دفتر...
لائف اسٹائل شائع 16 جون 2021 09:17am بھارتی اداکارہ کی سالگرہ پر چھاپہ، منشیات سمیت گرفتار بھارتی ریاست مہاراشٹرا کی پولیس نے معروف اداکارہ کو ان کے دوست...