پاکستان شائع 01 جنوری 2024 02:05pm لاہور ہائیکورٹ: راولپنڈی بینچ کے اطراف سے پولیس نفری اور ناکے ہٹانے کا حکم کسی صورت بھی خوف و ہراس والا ماحول نہ بنایا جائے، جسٹس صداقت علی خان