پاکستان شائع 15 مئ 2024 10:27am شجاع آباد میں زیرِ حراست ملزم ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی مسلح افراد نے شاہد عرف جنید شوٹر کو چھڑوانے کے لیے مسواں والی پُل کے نزدیک پولیس پارتی پر حملہ کیا