پاکستان شائع 10 مارچ 2024 05:30pm پی ٹی آئی احتجاج پر تعینات ڈولفن اہلکار ڈیوٹی پر بے ہوش صبح چھ بجے بلا کر کھانا اور پانی بھی فراہم نہیں کیا گیا، پولیس اہلکار