پاکستان شائع 15 جون 2024 12:36pm سیلون کی مالک پر حملے کے کیس میں ملزم نے عبوری ضمانت کروالی پولیس کو 20 جون تک ملزم کو گرفتار نہ کرنے کا حکم، سیشن کورٹ نے تفتیش میں شامل کرنے کی ہدایت کردی
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا