پاکستان اپ ڈیٹ 13 مارچ 2024 09:25pm وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا پولیس شہداء کے ورثاء کو رمضان پیکج میں شامل کرنے کا اعلان امین خان گنڈاپور کا محکمہ پولیس کو 3 ارب جاری کرنے کا فیصلہ