پاکستان اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2024 11:18am کراچی، ڈیفنس فیز 8 سے اغوا ہونے والے بزرگ بازیاب، دو اغوا کار ہلاک قیوم آباد سے سی ویو جانے والی سڑک پر چیکنگ کے دوران ایک مشکوک کار کو رُکنے کا اشارہ کیا گیا
پاکستان شائع 12 دسمبر 2024 08:46am پیرآباد پولیس مقابلے کا ڈراپ سین، مارے جانے والے نوجوان محبت کا شکار نکلے لائبہ نے اپنے بوائے فرینڈ بلاول کو دوست کے ساتھ اپنے برقعے پہنا کر صابرہ کے گھر بھیج دیا
پاکستان شائع 03 دسمبر 2024 11:08am پنجاب پولیس کی کچے کے ڈاکوؤں کیخلاف بڑی کامیابی، خطرناک ڈاکو ہلاک ہلاک ڈاکو پولیس پر حملوں، قتل، ڈکیتی اور اغوا برائے تاوان جیسی متعدد سنگین وارداتوں میں ملوث تھا، پولیس
پاکستان شائع 24 نومبر 2024 12:50pm کراچی کلفٹن میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 4 ملزمان ہلاک ملزمان کے قبضے سے 4 پستول اور ایمونیشن کے ساتھ 2 موٹرسائیکلیں بھی برآمد
پاکستان شائع 17 نومبر 2024 08:43am فیصل آباد: ڈکیتی سمیت دیگر مقدمات میں مطلوب 4 ڈاکو مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک پولیس ڈاکوؤں کو ریکوری کیلئے لے جا رہی تھی کہ ملزمان کے ساتھیوں نے انہیں چھڑوانے کیلئے فائرنگ کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 09 نومبر 2024 02:31pm لاہور میں مبینہ پولیس مقابلہ، 4 ڈاکو ہلاک، خاتون ساتھی زخمی ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایس ایچ او اور کانسٹیبل زخمی
پاکستان شائع 07 نومبر 2024 10:09am فیصل آباد: دوہرے قتل، بھتہ خوری، ڈکیتی میں ملوث 2 ڈاکو پولیس مقابلے میں ہلاک پولیس نے دونوں ملزمان کی لاشیں اسپتال منتقل کردیں
پاکستان شائع 06 نومبر 2024 06:57pm پولیس پارٹی پر فائرنگ، اسلام آباد میں ہوئی حالیہ بینک ڈکیتیوں میں ملوث ملزم ہلاک پولیس ٹیم ملزم کو برآمدگی کے لئے لے کر جارہی تھی
پاکستان شائع 09 اکتوبر 2024 10:56am کراچی میں 5 ڈاکو ہلاک، وارداتوں کے دوران زیادتیاں کرتے تھے ہلاک ڈاکوؤں سے اسلحہ, موٹر سائیکل اور دیگر سامان برآمد ہوا ہے، ایس ایس پی ویسٹ
پاکستان شائع 01 اکتوبر 2024 08:31am شکارپور میں ڈاکوؤں اور پولیس کے درمیان 2 مقابلوں میں 5 ڈاکو ہلاک ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک شہری زخمی بھی ہوا، پولیس
پاکستان شائع 30 ستمبر 2024 08:56am پتوکی اور کراچی میں پولیس سے مقابلے کے دوران 2 ڈاکو ہلاک، 6 گرفتار ڈاکوؤں سے مقابلے کے دوران 4 پولیس اہلکار بھی زخمی
پاکستان شائع 13 ستمبر 2024 08:59am پنجاب: پولیس مقابلے میں 3 ڈاکو ہلاک، شوہر کے ہاتھوں بیوی قتل ہلاک ہونے والے تینوں ڈاکو کئی سنگین وارداتوں میں ریکارڈ یافتہ تھے
پاکستان شائع 12 ستمبر 2024 09:47am راولپنڈی میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 2 ڈاکو ہلاک، 2 فرار مبینہ ڈاکوؤں نے رکنے کے اشارے پر پولیس ٹیم پر فائرنگ کی
پاکستان اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2024 09:20pm اسلام آباد میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو اپنے ہی ساتھوں کی فائرنگ سے ہلاک ہلاک ڈاکو بینک کی کیش وین کو لوٹنے اور سیکیورٹی گارڈ کو قتل کرنے کی واردات میں ملوث تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2024 09:35pm کراچی سپرہائی وے پر پولیس مقابلہ، ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک اہلکار شہید وزیرداخلہ سندھ نے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی
پاکستان شائع 25 اگست 2024 12:49pm تونسہ میں پولیس مقابلے کے دوران فتنۃ الخوارج کے 2 دہشت گرد ہلاک فتنۃالخوارج کے خلاف قانون نافذ کرنے والے اداروں کو بڑی کامیابی مل گئی
پاکستان شائع 19 اگست 2024 11:15am کراچی: پٹرول پمپ پر تلخ کلامی کے بعد بائیک رائیڈر کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار کراچی سپرہائی وے جمالی پل کے مبینہ مقابلے کے دوران پولیس کی جوابی فائرنگ سے ملزم ہلاک
پاکستان اپ ڈیٹ 02 اگست 2024 11:04pm بورے والا میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک لاہور میں بھی ڈکیتی میں ملوث 2 ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی ہونے کے بعد دم توڑ گئے
پاکستان شائع 24 جولائ 2024 08:50am سی ٹی ڈی سے مقابلے میں کراچی پولیس آفس حملے کا ماسٹر مائنڈ ہلاک قائد آباد گل احمد کے نزدیک فائرنگ سے پولیس اہلکار سمیت 3 افراد زخمی
پاکستان شائع 21 جولائ 2024 08:40am گجرات اور راولپنڈی میں پولیس مقابلوں کے دوران 2 ڈاکو مارے گئے مقابلوں کے دوران ایک اہلکار زخمی جبکہ ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 07 جولائ 2024 08:24pm کراچی نیشنل ہائی وے پر 27 گھنٹے بعد دھرنا ختم کردیا گیا پولیس کی مبینہ فائرنگ سے خاتون کی ہلاکت پر احتجاج سے ٹھٹھہ تک گاڑیوں کی قطاریں لگ گئی تھیں
پاکستان شائع 11 مارچ 2024 08:45am کراچی: مبینہ پولیس مقابلے میں لیاری گینگ وار کے سربراہ کا بیٹا ہلاک کراچی کے علاقے جوبلی سول ڈیفنس ایریا کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ملزم ہلاک جبکہ ایک کو زخمی حالت میں گرفتار...
پاکستان شائع 14 فروری 2024 11:49am کراچی میں فائرنگ سے ایک ڈاکو ہلاک، تاحال شناخت نہ ہوسکی سیالکوٹ میں مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک اور 2 فرار ہو گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اکتوبر 2023 06:56am کراچی: شادی کے گھر میں ایک کروڑ روپے کی چوری، 2 ڈرائیور زیرحراست گلستان جوہر میں پولیس مقابلے کے دوران ایک ملزم مارا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 18 اکتوبر 2023 10:57pm لاہور: بچوں کو نہر میں پھینک کر قتل کرنے والا باپ مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ملزم کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانے منتقل
پاکستان شائع 16 ستمبر 2023 09:50pm کراچی: پاکستان بازار میں پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک، شہری زخمی پولیس نے جوابی کارروائی کرکے 2 ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا
پاکستان شائع 23 جون 2023 05:50pm لاہور: مبینہ پولیس مقابلے کے دوران دوہرے قتل میں ملوث ملزم ہلاک پولیس نے فرار ہونے والے 2 ملزمان کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی
پاکستان شائع 09 مئ 2023 09:02am اوکاڑہ میں ڈکیتی کے بعد فرار ہونے والے 2 ڈاکو مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ڈاکوؤں کے 3 ساتھی اندھیرے کا فائدہ اٹھاکر فرار ہوگئے
پاکستان شائع 26 اپريل 2023 08:38am گھوٹکی میں مبینہ پولیس مقابلہ، 5 ڈاکو ہلاک، اسلحہ برآمد ہلاک ڈاکوؤں کی شناخت نہیں ہوسکی
پاکستان شائع 11 اپريل 2023 09:10am راولپنڈی: شہری سے گاڑی چھین کر فرار 2 ڈاکو پولیس مقابلے میں ہلاک ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ہیڈ کانسٹیبل غلام محی الدین زخمی